18/02/2026
🌙 رمضان اپیل – ماں گھر شیلٹر ہوم
رمضان المبارک رحمت اور برکت کا مہینہ ہے۔
ماں گھر شیلٹر ہوم میں مقیم یتیم اور بے سہارا بچوں و خواتین کے لیے آپ کا تعاون سحری و افطار کا سہارا بن سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"جو لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، اللہ اسے کئی گنا بڑھا دیتا ہے" (البقرہ: 261)
رسول ﷺ نے فرمایا:
"میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں ایسے ہوں گے جیسے یہ دو انگلیاں" (بخاری)
💛 فی فرد سحری و افطار خرچ: 450 روپے
👥 45 افراد کا ایک دن (سحری + افطار): 20,200 روپے
آپ ایک فرد، ایک سحری، ایک افطار یا مکمل دن اسپانسر کر سکتے ہیں۔
💳 اکاؤنٹ تفصیلات
Allied Bank
IBAN: PK15ABPA0010051968400014
HBL (Habib Bank Limited)
IBAN: PK41HABB0025777000256703
JazzCash / EasyPaisa:
03086052100
📍 پتہ:
Maa Ghar Shelter Home
Near Makkah City, Muhammad Pura Gaga, Daska
جزاکم اللہ خیراً 🌙