25/08/2026
الحمدﷲ
فضاء ویلفئیر سوسائٹی کے راشن پیکج کا (68) مہینہ ﷲ کے فضل و کرم سے مکمل ہو گیا ہے اور راشن مستحقین کی دہلیز تک پہنچا دیا گیا ہے۔۔
اللّٰہ پاک ہم سب کے رزق جان مال میں برکت عطا فرمائے۔۔آمین🤲