Imdad foundation

Call Directions Website Contact the organization

Imdad foundation Imdad Foundation is a nonprofit organization based in Pakistan that works to create a poverty-free society. Operating areas: Pakistan

19/08/2026

خالق کی توفیق شاملِ حال رہی، اور ہم نے مٹی کو سبزے کا تحفہ دیا*
اللہ کی دی ہوئی توفیق سے آج زمین پر چند پودے لگا کر آخرت کے لیے سرمایہ جمع کیا*
* #شجرکاری

وہ ملک ضرور خوشحال ہوتا ہے جس کے لوگ پیڑ لگانا اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔ صابر جان
19/08/2026

وہ ملک ضرور خوشحال ہوتا ہے جس کے لوگ پیڑ لگانا اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔
صابر جان

14/08/2026
16/11/2024

الحمدللہ ـ امداد فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے ایک اور خاندان کو قرض حسنہ دیا گیا ۔اللہ پاک اس کاوش کو قبول فرمائے اور سب کی جان و مال میں برکت عطا فرمائے

امداد فاؤنڈیشن شھداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے Islamic microfinance
06/09/2024

امداد فاؤنڈیشن شھداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے

Islamic microfinance

امداد فاؤنڈیشن کا عزم سود سے پاک معاشرہ اور غربت کا خاتمہ۔ الحمداللہ ۔امداد فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک اور خاندان کو بلا سو...
04/09/2024

امداد فاؤنڈیشن کا عزم سود سے پاک معاشرہ اور غربت کا خاتمہ۔

الحمداللہ ۔امداد فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک اور خاندان کو بلا سود قرض دیا گیا اللہ پاک ہماری اس چھوٹی سی کاوش کو قبول فرمائے ۔

امداد فاؤنڈیشن کا ساتھ ۔انسانیت کی خدمات

الحمداللہ ۔امداد فاؤنڈیشن کی جانب سے 10 خاندانوں کو (قرض حسن) دیا گیا اللہ پاک ان کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے ۔اور ...
07/08/2024

الحمداللہ ۔امداد فاؤنڈیشن کی جانب سے 10 خاندانوں کو (قرض حسن) دیا گیا اللہ پاک ان کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے ۔
اور ہماری اس چھوٹی سی کاوش کو قبول فرمائے۔ (آمین)
امداد فاؤنڈیشن کا ساتھ ۔انسانیت کی خدمات

برکتمیں نے بکریاں پالنے والے ایک چھوٹے سے فارمیٹ سے پوچھا کہ آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں اور سالانہ کتنا کما لیتے ہواس نے ...
07/05/2024

برکت
میں نے بکریاں پالنے والے ایک چھوٹے سے فارمیٹ سے پوچھا کہ آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں اور سالانہ کتنا کما لیتے ہو
اس نے کہا میرے پاس اچھی نسل کی بارہ بکریاں ہیں جو مجھے سالانہ چھ لاکھ روپے دیتی ہیں جو ماہانہ پچاس ہزار بنتا ہے
مگر میں نے جب بکریوں کے ریوڑ پر نظر دوڑائی تو اس میں بارہ نہیں تیرہ بکریاں تھیں
جب میں نے اس سے تیرھویں بکری کے بارے میں پوچھا تو اسکا جو جواب تھا وہ کمال کا تھا اور اسکا وہی ایک جملہ دراصل کامیاب ہونے کا بہت بڑا راز تھا
اس نے کہا کہ بارہ بکریوں سے میں چھ لاکھ منافع حاصل کرتا ہوں اور اس تیرھویں بکری کے دو بچے ہوتے ہیں ایک کی قربانی کرتا ہوں اور دوسرا کسی مستحق غریب کو دے دیتا ہوں
اس لئے یہ بکری میں نے گنتی میں شامل نہیں کی
یہ تیرہویں بکری باقی کی بارہ بکریوں کی محافظ ہے اور میرے لئے باعث خیر وبرکت ہے

یقین کریں کہ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔
دنیا کے بڑے بڑے فلاسفروں کے فلسفے ایک طرف اور اس بکریاں پالنے والے نوجوان کا یہ جملہ ایک طرف
مجھے وہ بات ان پڑھ سادہ لوح گلہ بان کامیابی کا وہ فلسفہ سمجھا گیا جو کامرس کی موٹی موٹی کتابیں مجھے نہ سمجھا سکیں (منقول)
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا قول ہے
*لوگ رزق کو محنت میں تلاش کرتے ہیں حالانکہ یہ سخاوت میں پوشیدہ ہے*

Address

Circular Road Opposite Ghala Mandi Sohawa Daska
Daska
51010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imdad foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imdad foundation:

Shortcuts

Share