16/06/2026
😓
یہ ایک لاوارث بزرگ کی دکھ بھری کہانی ہے۔ جنکا کوئی سہارا نہیں جو مسجد کے ایک کمرے میں زندگی بسر کررہے ہیں انکا اپنا کوئی گھر نہیں۔ واش روم میں گرنے سے انکی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے انکا علاج کروانا ہے۔
آپ سے اپیل ہے کہ ٹیم ہوپ سے تعاون کریں تاکہ ہم انکا علاج کروا سکیں😓
ڈونیشن کیلئے اکاؤنٹ نمبرز:
Easy Paisa: 03454401343 (M.Arslan)
UBL IBAN No. PK32UNIL0109000256009985 (M.Arslan)
UBL Acc No. 256009985 (M.Arslan) (Branch Code 1331)