21/04/2026
بچوں کے سامنے ،
ایک دوسرے کا مذاق اڑانے سے احتياط کیجئے
ماں باپ پر اعتماد کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔
ہر بات مذاق سمجھتے ہیں ، اور کسی بات کو سنجیدگی سے نہیں لیتے۔
بات ماننے اور والدین کو رول ماڈل بنانے سے گریز کرتے ہیں۔
بچوں کے سامنے مذاق کرنے اور مذاق اڑانے کے فرق کو ملحوظ خاطر رکھیے۔