PTI Taigars

PTI Taigars اسلام علیکم دوستوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے یہ پیج پی ٹی آئی دوستوں کے لئے ہے آپ سب نے سپورٹ کرنا

04/10/2025

قیدی نمبر 804

بغیرات صاحب
04/10/2025

بغیرات صاحب

مالکوں کے سامنے ہاتھ بندھے سر جھکا کے‏اپنوں کے اگے ہاتھ اٹھا کے گولی چلا کے ‏یہ 78 سالہ تاریخ ہے ان فرعونوں کی
29/09/2025

مالکوں کے سامنے ہاتھ بندھے سر جھکا کے
‏اپنوں کے اگے ہاتھ اٹھا کے گولی چلا کے
‏یہ 78 سالہ تاریخ ہے ان فرعونوں کی

07/08/2025
27/11/2024

اسلام آباد اور پنجاب پر سوئی گیس اور بجلی لائن فوراً بند ہونا چاہئے
تمام ساتھی اس ٹرینڈ میں حصہ لے.

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  نے وائس آف بلوچستان کے نام سے ایک جعلی اور غیر رجسٹرڈ NGO بنا کر اتنی کرپشن کی کہ نیب بلو...
13/08/2023

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وائس آف بلوچستان کے نام سے ایک جعلی اور غیر رجسٹرڈ NGO بنا کر اتنی کرپشن کی کہ نیب بلوچستان کو 2021 میں انکوائری شروع کرنا پڑی لیکن چونکہ " ان" کا خاص کارندہ ہے لہٰذا جیل میں ڈالنے کی بجائے نگران وزیراعظم بنا دیا گیا ہے

09/08/2023
سابق وزیرِِاعلٰی اکرم خان درانی برطانیہ کے کینسر ہسپتال سے ڈسچارج ہو کر شوکت خانم میں داخل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ عمران خان ک...
09/08/2023

سابق وزیرِِاعلٰی اکرم خان درانی برطانیہ کے کینسر ہسپتال سے ڈسچارج ہو کر شوکت خانم میں داخل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ عمران خان کے سخت ترین سیاسی دشمن اکرم خان درانی جو کہ عمران خان کے ہسپتال میں مفت زیر علاج ہیں۔۔۔یاد رکھیں یہ وہی درانی ہے جو پریس کانفرنسیز میں کہا کرتا تھا کہ شوکت خانم ہسپتال یہود یوں کے فنڈز سے چل رہا ہے آج انہیں یہو دی ایجنٹ کے ہسپتال کو اللہ پاک نے مجبور کیا پر الحمدللہ شوکت خانم کے دروازے سیاسی دشمنوں کیلئے بھی کھلے ہیں عمران خان نے یہ سب پاکستانیوں کیلئے بنایا ہے پوسٹ کرنے مطلب یہ ہے کہ عمران خان ذاتیات نہیں کرتا وہ پاکستانیوں کا سوچتا ہے ورنہ 30سالوں سے مولانا اقتدار میں ہے غریبوں کیلئے ایک ہسپتال تک نہیں بنایا جب بھی بیمار ہوتا ہے کھبی تھائی لینڈ تو کھبی دوسرے ممالک علاج کیلئے جاتا ہے😏

معاف کیجیے آپ شہادت کے لے نہ تیار تھے اور نہ کوی ارادا ہے۔ آپ نے صرف اپنے ورکر کو قربانی کا جانور بنایا۔ اپ نے ہر حالت م...
31/07/2023

معاف کیجیے آپ شہادت کے لے نہ تیار تھے اور نہ کوی ارادا ہے۔ آپ نے صرف اپنے ورکر کو قربانی کا جانور بنایا۔ اپ نے ہر حالت میں اقتدار کی کرسی کے ساتھ چمٹ جانا ہیں

28/07/2023

روس سے سستا گندم
پھر سستی تیل، پھر انڈونیشیا سے پام آئل ،پھر آئی ایم ایف سے قرضہ
سب کچھ ہوگیا، لیکن سستا کچھ نہیں ہوا۔💔

Boys are back ❤️🇵🇰❤️
28/07/2023

Boys are back ❤️🇵🇰❤️

Address

Malakand Dargai
Dargai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Taigars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share