CARD Pakistan

Call Directions Website Contact the organization

CARD Pakistan CARD Pakistan is a nonprofit , nongovernmental national development organization,It`s registered und

Collation for Appropriation of Resources and Development (CARD Pakistan) is a community based non-governmental and non-profit organization. It was established in 2002 and is registered under Societies Act 1860 vide (Registration Number: 2200). CARD Pakistan is a nonprofit , nongovernmental national development organization working to actively involved in the improvement of human rights, strengthen governance, health, education, Fisheries agriculture, gender equity , women empowerment, environment resilience , promote regional cooperation , livelihood resources and introduce alternate livelihood opportunities for sustainable development.

02/07/2025
CARD team has done baseline survey in flood affected areas
30/10/2022

CARD team has done baseline survey in flood affected areas

10 houses are to be completed under CARD Ashiana scheme for flood effected area of Lasbela
30/10/2022

10 houses are to be completed under CARD Ashiana scheme for flood effected area of Lasbela

سیلاب متاثرین کیلئے کارڈ آشیانہ منصوبے کا آغاز  گوٹھ کرک شیخ میں ایک ماڈل گھر کی تعمیر کا آغاز کارڈ آشیانہ منصوبے کے تحت...
17/09/2022

سیلاب متاثرین کیلئے کارڈ آشیانہ منصوبے کا آغاز گوٹھ کرک شیخ میں ایک ماڈل گھر کی تعمیر کا آغاز
کارڈ آشیانہ منصوبے کے تحت ابتدائی طور پر 24 گھروں پر کام شروع کریگی جس میں 12 گھر مخیر حضرت محمد عمر خان کی طرف سے تعمیر کیلئے سپورٹ کرینگے
کارڈ جلد منصوبے کا باقاعدہ ابتدائی تقریب کا انعقاد کریگی

CARD Ashiana Home shelter project for flood victims. construction of a model house in Kark Sheikh Lakhara

CARD Ashiana will initially start work on 24 houses out of which 12 houses will be supported by Muhammad Umar Khan

لسبیلہ سیلاب متاثرین کا   مستقبل    کیا ھوگا
16/09/2022

لسبیلہ سیلاب متاثرین کا مستقبل کیا ھوگا

13/09/2022
200 راشن  بیگ  20 ٹینٹ چنکارہ آوڑکی ،گدری کے ایریا میں  یہ  راشن اور ٹینٹ ھمارے دوست ۔   محمد عمر بھائی کی طرف سے فراھم ...
05/09/2022

200 راشن بیگ 20 ٹینٹ چنکارہ آوڑکی ،گدری کے ایریا میں
یہ راشن اور ٹینٹ ھمارے دوست ۔
محمد عمر بھائی کی طرف سے فراھم کیا گیا تھا

اور ہفتہ اور اتوار کے دن تقسیم کیا گیا

بے یارو متاثرین النصیبانی کی گوٹھ کی داستان جو کبھی نہیں بلاٸی جاسکتی*
مخیر حضرات محمد عمر کارڈ تنظیم کے چیرمین محمد انور موندرہ عبدالحلیم انگاریہ ممبر جمیل احمد قریشی صحافی حنیف چنہ کا حالیہ سیلاب سے شدید متاثر علاقہ النصیبانی گوٹھ کا دورہ مشکل راستے عبور کرتے ہوٸے بڑی مشکل سے لمبا سفر کرکے النصیبانی گوٹھ پہنچے جہاں سیلاب نے النصیبانی گوٹھ کے 57گھروں کو ملیہ میٹ کردیا دور دور تک گوٹھ کے گھر نظر نہیں سارے گھر زمین بوس ہوچکے تھے جب ہماری ٹیم النصیبانی گوٹھ پہنچے تو وہاں کے حالات دیکھ کر ہماری پوری ٹیم افسردہ ہوگٸی اور اللہ پاک سے دعا کی اللہ پاک انکی غیبی مدد کرے اور انکے گرے ہوٸے آشیانہ بن سکے

*راستے گٹھن سہی لیکن اپنے دھکیاری بھاٸیوں کے لیے تکلیف سہی کارڈ تنظیم  کا مشن  ہے بے یارو مددگار بھاٸیوں تک پہنچنا انکی ...
30/08/2022

*راستے گٹھن سہی لیکن اپنے دھکیاری بھاٸیوں کے لیے تکلیف سہی کارڈ تنظیم کا مشن ہے بے یارو مددگار بھاٸیوں تک پہنچنا انکی حوصلہ افزاٸی کرنا*

*اوتھل:حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقہ کرک شیخ گدڑی حاجی صدیق شیخ گوٹھ سے متحصل کرک شیخ گوٹھ میں دی لیڈنگ فاٶنڈیشن کی جانب س...
29/08/2022

*اوتھل:حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقہ کرک شیخ گدڑی حاجی صدیق شیخ گوٹھ سے متحصل کرک شیخ گوٹھ میں دی لیڈنگ فاٶنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین خاندانوں کی بحالی کے لئے امدادی سامان 50 بیگز راشن وغیرہ، تقسیم کیا واضع کرتا چلوں سیلاب سے متاثرہ علاقہ کرک شیخ میں راستے کچھے بہتر ہونے کی وجہ سے مختلف انجوز نے پریشانی کے حالت میں کارڈ کی ٹیم ہمراہ امدادی عمل میں حصہ لیا اور متاثرین میں امداد تقسیم کیا یاد رہیے علاقہ کے لوگ ایک ماہ سے زمینی رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے کافی پریشان تھے اور زمینی راستے میں ابھی بھی سیلابی پانی چل رہا ہے علاقہ تاحال کسی امداد سے محروم ہیں اور دیہاتوں کا راستہ کچھ بحال ہونے سے فلاحی تنظیموں کا آنا بھی شروع ہوگیا اس سے پہلے اس کچڑ نما راستے میں کارڈ تنظیم واحد تنظیم تھی جس نے کٹھن راستے پار کرتے ہوٸے اس علاقے میں پہنچی تھی اور متاثرین میں راشن نے ٹینٹ و دیگر ضروری سامان تقسیم کیا اور ان علاقوں میں پورالی کے سیلابی ریلے نے سب سے زیادہ تباہی مچاہی ہے ، پسماندہ تحصیل لاکھڑا کی یونین کونسل کرک شیخ گدڑی کے گاٶں حاجی صدیق شخ سے متحصل مختلف گوٹھ میںں تقسیم کیا

*لاکھڑا:: کارڈ تنظیم کے چیرمین  محمد انور موندرہ کی جانب سے 20000 کا امدادی کیش ماسٹر انور بلوچ کے حوالے کر رہیے ہیں  لا...
26/08/2022

*لاکھڑا:: کارڈ تنظیم کے چیرمین محمد انور موندرہ کی جانب سے 20000 کا امدادی کیش ماسٹر انور بلوچ کے حوالے کر رہیے ہیں لاکھڑا میں حالیہ سیلابی ریلے میں ایک بیوہ کا گھر زمین بوس ہوگیا تھا جس میں بیوہ کی سیلاٸی مشین و دیگر گھر کی ضروریات سامان پانی بہہ کر لے گیا تھا انکی مالی سپورٹ کارڈ تنظیم کی جانب سے کیا اور انکو گھر کی تعمیراتی کے کام شروع کرنے کے بعد مزید انکو سلاٸی مشین بھی دی جاٸے گی تاکہ بیوہ عورت اپنے بچوں کے لیے ذریعے ماش کماکر اپنے بچوں کا پیٹ پال سکے* تاکہ وہ اپنی دنیا میں دوبارہ لوٹ آے

Address

Dam Ilysani Mohallah P. 0 Winder Sonmiani District Lasbela Balochistan
Damb
90210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CARD Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to CARD Pakistan:

Shortcuts

Share