Dajal Welfare Trust

Dajal Welfare Trust our Moto is to help the poor and needy people's ..

26/09/2025

داجل ویلفیئر ٹرسٹ الحمداللہ
26/9/2025
جن دوستوں نے مزید اپنی امانتیں بھیجی ہیں سامان لینا شروع کر دیا گیا ہے
مزید جو امانتیں آرہی ان سے سیلاب زدگان کے لیا مزید کوشش جاری رہے ۔۔۔

اللّه پاک ہم سبکا حامی و ناصر ہو 🙏🏻

داجل ویلفیئر ٹرسٹ ایک چھوٹی سی کوشش جو خواجہ برادرز زرعی سروس داجل سے کی اور خاص اپنے گھر سے شروعات  تھی اور میرے ٹیم دا...
26/09/2025

داجل ویلفیئر ٹرسٹ
ایک چھوٹی سی کوشش جو خواجہ برادرز زرعی سروس داجل سے کی اور خاص اپنے گھر سے شروعات تھی اور میرے ٹیم داجل ٹرسٹ کے ہر ممبر نے اپنے اپنے فیملی سے جذبے کے ساتھ اپنے حصے کی شمع جلای اب باقی سب دوستوں کے رابطے ہورہے ہیں مجھے اس نیک کام میں سب دوستوں کو شامل کرنا ہے وسیب کی ہر مشکل میں اپنا حصہ شامل کرتے رہیں گے اور سبکو ساتھ آنے کی دعوت دیتے رہیں گے

جن دوستوں نے اکاونٹ میں یا پرسنلی مجھے جو جو امانتیں بھجوائی ہیں انکا سامان
جیسے 5 سے 6 بندوں کی فملی کے لیا 10 دن تک کا راشن بچوں کے کھانے پینے کی چیزیں اور ضروری میڈیسن جیسے پناڈول انٹی الرجک گولیاں بروفن سیرپ ارینک سیرپ وغیرہ پانی کی بوتلیں موسپیل لوشن مچھروں سے بچنے کے لیا سر مچھر دانیاں
یہ سب ضروری سامان لیا جا چکا ہے اور تقسیم کیے جائے گے وسیب کے لیا اپنے حصے کی شمع جلائیں باقی پوری تو صرف رب کی ذات کر سکتی ہے یہ 2022 کے سیلاب سے 50 گنا بڑا اور تباہ کن سیلاب ہے جہاں خوشیاں بانٹنے اور لوگوں کو۔ دینے والے ہاتھ آج خود پریشان حال ہیں ۔۔۔

اللّه پاک ہم سبکا حامی و ناصر ہو جو دوست اپنا حصہ شامل کرنا چاہیں وو ہم سے رابطہ کر سکتے جزاکﷲ
خواجہ معظم
03371602020
جاز کیش ۔۔۔

26/09/2025

داجل ویلفیئر ٹرسٹ ۔۔۔👍
ہمارے کچھ دوست خاص علی پور سے رات دن فیلڈ میں سیلاب زدہ علاقوں میں کام لر رہے ہیں جہاں تک ابھی کوئی سرکاری امداد یا تنظیمیں نہیں پوھنچ سکتی کشتیوں کے ذریعے لوگوں تک رسائی انتہائی مشکل سے ہورہی ۔۔۔۔
بہت سے دوستوں نے فیملی نے شہر داروں نے جو امانتیں بھیجی تھی انکی امانتیں سیلاب زدگان جو حقدار ہیں ان
تک پوھنچائی جا رہی میں آپ سبکو اپڈیٹ کرتا رہوں گا

اسلام وعلیکم ۔۔۔ٹیم داجل ٹرسٹ پھر سیلاب زدگان کے لیا کچھ کرنے کا جزبہ رکھتی ہے کیوں کے ہمارا یہی ماننا ہے کے اللّه پاک ن...
11/09/2025

اسلام وعلیکم ۔۔۔ٹیم داجل ٹرسٹ پھر سیلاب زدگان کے لیا کچھ کرنے کا جزبہ رکھتی ہے کیوں کے ہمارا یہی ماننا ہے کے اللّه پاک نے جس کو یہ صلاحیت دی ہے کے وہ وقت نکال کر سورس استعمال کر کے دکھی انسانیت کے کام آ سکیں ۔۔۔ہم کسی کے دکھ کا ازالہ تو نہیں کر سکتے وہ اللّه کی ذات قادر و مطلق ہے ۔۔۔لیکن ہم اپنے حصے کی شمع ضرور جلا سکتے ہیں ۔۔۔۔ وسیب پر سیلاب قیامت صغرا کی ماند ہے ۔۔ ہماری چھوٹی سی کوشش سے کسی کا دکھ بانٹا ضرور جا سکتا ۔۔۔آپ سب دوستوں کے بھر پور تعاون کی ضرورت ہوگی ۔۔۔۔بہت سے دوستوں نے ہمیں رابطہ کیا کے ہم آپ کو دینا چاہتے ہیں سامان چاہے وہ ادویات ہوں یا باقی ضرورت کی اشیا ۔۔۔ اہلیان داجل کے بہت سے دوست اس عظیم مقصد کو لے کر الگ الگ گروپس میں چل رہے بہت خوبصورت بات ہے ہم سب مل کر اپنے حصے کا دیا جلائے گے ۔۔۔۔❤️
خواجہ معظم سراج
عثمان ظہور
خواجہ شیر علی
حمزہ جرار
ارسلان احمد ۔۔۔۔

11/09/2025

Address

Khawja Brothers Dajal
Dajal
33100

Telephone

+923316411778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dajal Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dajal Welfare Trust:

Share