Al Khidmat Foundation Upper Chitral

Al Khidmat Foundation Upper Chitral Non-profit, Charitable humanitarian Organization

🚨 𝐖𝐄’𝐑𝐄 𝐇𝐈𝐑𝐈𝐍𝐆!Alkhidmat Foundation KP North is looking for passionate and talented Trainers to join the Bano Qabil Team...
18/09/2026

🚨 𝐖𝐄’𝐑𝐄 𝐇𝐈𝐑𝐈𝐍𝐆!
Alkhidmat Foundation KP North is looking for passionate and talented Trainers to join the Bano Qabil Team! 🌟
📌 𝐎𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐚𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬 𝐢𝐧:
🔹 CIT
🔹 E-Commerce
🔹 Digital Marketing
🔹 Graphic Designing
🔹 Website Development
🔹 Artificial Intelligence (AI)
🔹 Cyber Security
🔹 Video Editing
📍 Multiple locations across KP North Region
📩 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐧𝐨𝐰: [email protected]

16/09/2026
الخدمت فاونڈیشن کے پی نارتھ، جنرل کونسل اجلاس
14/09/2026

الخدمت فاونڈیشن کے پی نارتھ، جنرل کونسل اجلاس

*Empowering the Youth: Bano Qabil District Coordinators Training in Swat*  Allhamdulillah, a comprehensive *capacity-bui...
12/09/2026

*Empowering the Youth: Bano Qabil District Coordinators Training in Swat*

Allhamdulillah, a comprehensive *capacity-building and training session for Bano Qabil District Coordinators is currently underway in Swat.*

Representing our region with dedication:
*Mr. Umair Khalilullah* - District Coordinator, Bano Qabil Program upper chitral.
*Mr. Saad Shah* - District Coordinator, Bano Qabil Program, Lower Chitral

The session is focused on enhancing operational frameworks, modernizing IT and technical skill delivery models, and strengthening grassroots ex*****on strategies to empower local youth through cutting-edge education.

We remain fully committed to expanding digital literacy, fostering tech-driven opportunities, and building a brighter future for the younger generation across our region.

کیٹیگری ڈی ہسپتال بونی میں مریضوں کو صاف ستھرا اور صحت افزا ماحول فراہم کرنے کے لیے ایک خصوصی صفائی مہم کا انعقاد کیا گی...
07/09/2026

کیٹیگری ڈی ہسپتال بونی میں مریضوں کو صاف ستھرا اور صحت افزا ماحول فراہم کرنے کے لیے ایک خصوصی صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا۔
یہ مہم اپر چترال بیوٹیفیکشن پراجیکٹ کے تحت عمل میں لائی گئی، جس میں ویلج کونسل کے جنینٹرل سٹاف نے اے ڈی مصباح احمد کی نگرانی میں ہسپتال کے احاطے اور راہداریوں کی مکمل صفائی کی۔ اس دوران سوشل ایکٹیوسٹ سہیل لال نے ہسپتال کے احاطے میں درختوں کی مناسب کٹائی اور تراش خراش کا صحیح اور محفوظ طریقہ بھی جنینٹرل سٹاف کو عملی طور پر سمجھایا اور کر کے دکھایا۔
ایم ایس ڈاکٹر فرمان ولی کی زیرِ نگرانی انجام پانے والے اس فلاحی کام میں محنت کش عملے کی حوصلہ افزائی کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن اپر چترال کی طرف سے ریفریشمنٹ کا انتظام کیا گیا اس موقع پر عبدالرفیع صدر الخدمت فاونڈیشن اپر چترال، شکیل احمد صدر جے آئی یوتھ اپر چترال اور عبدالروف نائب صدر جے آئی یوتھ اپر چترال نے جنیٹر اسٹاف کو شاباش دی۔
چونکہ یہ ہسپتال اپر چترال کا واحد مرکزی سرکاری ادارہ ہے جہاں غریب عوام کا بڑا انحصار ہے، اس لیے عوامی و سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ یہاں طبی سہولیات اور صفائی کے نظام کو مسلسل بہتر رکھا جائے۔

26/08/2026
19/08/2026

صحت کے شعبے میں الخدمت فاونڈیشن کی کاوش۔
پیج کو فالو کریں۔ شکریہ

الخدمت ڈائگناسٹک سنٹر بونی (اپر چترال) کے لیے مختلف اسامیوں پر امیدواروں کے انٹرویوز کا مرحلہ آج بروز ہفتہ اللہ تعالیٰ ک...
15/08/2026

الخدمت ڈائگناسٹک سنٹر بونی (اپر چترال) کے لیے مختلف اسامیوں پر امیدواروں کے انٹرویوز کا مرحلہ آج بروز ہفتہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نہایت شفاف اور خوش اسلوبی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ انٹرویو کے اس پورے عمل کا جائزہ لینے کے لیے امیر ضلع اپر چترال اسد الرحمن صاحب، ایم او ڈاکٹر فواد صاحب اور ڈبلیو ایم او صاحبہ نے خصوصی شرکت کی، جبکہ انٹرویو کے اس انتخابی عمل کی نگرانی ریجنل منیجر ہیلتھ سروسز انور زیب صاحب کی قیادت میں آنے والی تکنیکی ٹیم نے کی، جس میں ڈائریکٹر الخدمت ہسپتال تیمرگرہ مجید اللہ صاحب، ڈائریکٹر الخدمت ہسپتال لوئر چترال اسد کامران صاحب ، ایڈمنسٹریٹر الخدمت ڈائگناسٹک سنٹر لوئر چترال جاوید احمد صاحب، قیم جماعت اسلامی اپر چترال اشفاق آحمد اور صدر الخدمت فاونڈیشن اپر چترال عبدالرفیع شامل تھے۔ تمام امیدواروں کو انتہائی منصفانہ اور پیشہ ورانہ ماحول میں جانچا گیا تاکہ اپر چترال کے عوام کو ان کی دہلیز پر بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے اس فلاحی منصوبے کو بہترین انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔

ریشن اور کوراع کے آب پاشی نظام حالیہ سیلاب کے بعد اب تک بحال نہیں ہے۔ اس وجہ سے عوام کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔ اس...
09/08/2026

ریشن اور کوراع کے آب پاشی نظام حالیہ سیلاب کے بعد اب تک بحال نہیں ہے۔ اس وجہ سے عوام کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔
اس طرف متعلقہ اداروں کو فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

Address

Booni Upper Chitral
Chitral
17050

Telephone

+923469619100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khidmat Foundation Upper Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share