12/09/2025
الحمدللہ! ہماری اپیل پر لبیک کہتے ہوئے اورسیز قطر میں مقیم بھائیوں نے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے 67,782 روپے عطیہ کیا ہے۔ہم ان تمام بھائیوں کے نہایت شکر گزار ہیں کہ انہوں نے SADA Village Organization پر اعتماد کرتے ہوئے یہ تعاون کیا۔ یہ اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر اور ذمہ داری ہے۔خصوصاً ہم وزیر شاہ بھائی اسلام خان بھائی کریم خان بھائی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ ان سب بھائیوں کے رزق، صحت اور نیکیوں میں بے پناہ برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
SADA Village Organization, تورکھو ریچ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ! SADA Village Organization, ریچ کے معزز ممبران نے ایثار و ہمدردی کی مثال قائم کرتے ہوئے اپنے نوجوان بھائی میرزا نادر شاہ کے علاج کے لیے اب تک 2 لاکھ روپے جمع کیے ہیں۔ ہم ان کے اس عظیم جذبے کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی نیکیوں کو قبول فرمائے ، تاہم میرزہ نادر شاہ بھائی کی زندگی بچانے کے لیے مجموعی طور پر تقریباً 35 لاکھ روپے درکار ہیں۔ لہٰذا ہم تمام معزز مخیر حضرات سے عاجزانہ اپیل کرتے ہیں کہ آگے بڑھیں اور اس کارِ خیر میں حصہ ڈالیں۔
آپ کا تعاون ایک زندگی کو بچانے کا ذریعہ بن سکتا ہے اور یہ عمل آپ کے لیے دائمی صدقہ ہوگا،
آگے بڑھیں اور ایک قیمتی جان بچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
Easy Pisa account number
Ibrahim Khan: 0343 9871187
Abdul Wahab: 0346 8860046
Bank Account Number: PK85FMFB0071023065525018
SADA Village Organization, Rech