MTMF Chitral

MTMF Chitral A Fan made page of
MUHAMMAD TALHA MAHMOOD FOUNDATION CHITRAL shortly known as "MTMF CHITRAL"
(1)

MTMF
18/04/2026

MTMF

سور لاسپور و مستوج اپر چترال:محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن اپر چترال کی ٹیم کی طرف سے گورنمنٹ ہائی سکینڈری سکول سور لاسپور او...
19/07/2025

سور لاسپور و مستوج اپر چترال:

محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن اپر چترال کی ٹیم کی طرف سے گورنمنٹ ہائی سکینڈری سکول سور لاسپور اور گورنمنٹ ہائی سکول مستوج کا دورہ

بہت جلد محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی طرف سے طلباء کے لئے جدید کمپیوٹر لیبز کا انعقاد کیا جائے گا۔

#چترال

بونی لشٹ اپر چترال:محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن چترال کی ترقی و خوشحالی کے سفر میں مسلسل اہم کردار ادا کر رہی ہے۔اپر چترال ک...
17/07/2025

بونی لشٹ اپر چترال:

محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن چترال کی ترقی و خوشحالی کے سفر میں مسلسل اہم کردار ادا کر رہی ہے۔اپر چترال کے علاقے بونی لشٹ میں وہ درجنوں گھرانے جو برسوں سے جیب ایبل راستے (جیپ روڈ) سے محروم تھے۔طویل عرصے سے آمد و رفت کی دشواریوں کا سامنا کر رہے تھے۔

مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت راستے کی کشادگی کے لیے چندہ مہم شروع کی تاکہ علاقے کے باسیوں کو بہتر سفری سہولیات میسر آسکیں۔ اس نیک مقصد کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے میں محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن نے نہ صرف بھرپور دلچسپی لی بلکہ مالی معاونت بھی فراہم کی۔

#چترال

Muhammad Talha Mahmood Team Talha Mahmood Muhammad Talha Mahmood Foundation
03/06/2025

Muhammad Talha Mahmood Team Talha Mahmood Muhammad Talha Mahmood Foundation

Muhammad Talha Mahmood Team Talha Mahmood Muhammad Talha Mahmood Foundation
29/05/2025

Muhammad Talha Mahmood Team Talha Mahmood Muhammad Talha Mahmood Foundation

یوم تکبیر وطنِ عزیز پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن دن ہے جب ہم نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہمارا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔
28 مئی 1998 کو پاکستان نے اپنے ایٹمی تجربات کے ذریعے دشمنوں کو واضح کر دیا کہ ہم ایک پرامن قوم ہیں، مگر اپنی خودمختاری اور سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
یہ دن ہمیں قومی اتحاد، عزم، اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔
آج کے دن ہم اپنےسائنسدانوں، افواجِ پاکستان اورسیاسی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دے کر وطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنایا۔
آئیں! ہم سب مل کر اس عہد کی تجدید کریں کہ پاکستان کو درپیش تمام چیلنجز کا مقابلہ اتحاد، ایمان اور قربانی کے جذبے سے کریں گے۔
پاکستان زندہ باد!
Team Talha Mahmood
🇵🇰

26/05/2025

Muhammad Talha Mahmood Team Talha Mahmood Muhammad Talha Mahmood Foundation

25/05/2025
تحصیل دروش  لوئر چترال:محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی طرف سے لوئر چترال تحصیل دروش کے علاقے میرکھنی تا بڈو گال کے  مستحق خا...
12/05/2025

تحصیل دروش لوئر چترال:

محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی طرف سے لوئر چترال تحصیل دروش کے علاقے میرکھنی تا بڈو گال کے مستحق خاندانوں میں راشن پیکج تقسیم۔
Team Talha Mahmood
Muhammad Talha Mahmood
Muhammad Talha Mahmood Foundation

10/05/2025

اپر چترال، موڑکھو لونکوہ ڈوک تیریچ پائین:
محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن چترال کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ حال ہی میں لونکوہ ڈوک تیریچ میں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک چھوٹا بجلی گھر تعمیر کیا، جس میں فاؤنڈیشن نے مالی معاونت فراہم کی۔ اس منصوبے سے 200 خاندانوں کو بجلی فراہم ہوگی۔ مقامی افراد نے فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا، جبکہ سینیٹر طلحہ محمود نے مستقبل میں بھی تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

Muhammad Talha Mahmood Team Talha Mahmood Muhammad Talha Mahmood Foundation

09/05/2025

جب کبھی راستے بند ہوئے،
جب کبھی پل ٹوٹے،
جب کبھی سیلاب آیا،
یا جب کسی کے چولہے بجھنے لگے
طلحہ محمود آیا۔

نہ صرف سڑکیں بنائیں،
بلکہ دل جوڑے۔
افطاریں بانٹیں،
تو امیدیں بھی جگائیں۔

معذوروں کو پہیے دیے
تو بیماروں کو دعائیں۔

ہر پریشان چہرے پر ایک آس کا نام
طلحہ محمود۔

Muhammad Talha Mahmood Team Talha Mahmood Muhammad Talha Mahmood Foundation

محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے یوسی کوہ کے گاؤں کوغزی میں گرینڈ افطار دسترخوان کا انعقادکوغزی کے تین مختلف مقامات پ...
29/03/2025

محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی جانب سے یوسی کوہ کے گاؤں کوغزی میں گرینڈ افطار دسترخوان کا انعقاد

کوغزی کے تین مختلف مقامات پر محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی طرف سے گرینڈ افطار دسترخوان لگایا گیا جس میں کوغزی ہائی سکول،کوغزی ہسپتال اور حالیہ سفر کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے مسافروں و خواتین کے لئے گاڑیوں میں ہی افطاری کا بندوبست کیا گیا۔
Muhammad Talha Mahmood Team Talha Mahmood Muhammad Talha Mahmood Foundation

Address

Chitral
1720 – 0XX

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTMF Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share