Bazm -e- Shaheen Chitral

Bazm -e- Shaheen Chitral This page is serving as the official page of "Bazm-e-shaheen" Chitral, Bazm-e-shaheen is the most popular children digest of Khyber paktoonkha

09/11/2025
9 نومبر | یوم اقبالبزم شاہین چترال مقام کے زیر اہتمام یوم اقبال علیہ رحمۃ کی مناسبت سے انٹر اسکول مقابلہ جات کا اہتمام ک...
09/11/2025

9 نومبر | یوم اقبال

بزم شاہین چترال مقام کے زیر اہتمام یوم اقبال علیہ رحمۃ کی مناسبت سے انٹر اسکول مقابلہ جات کا اہتمام کرایا گیا، جن میں (کلام اقبال، تقریر اور بیت بازی ) کے مقابلہ جات کرائے گئے۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ چترال برادر عمار بن اسد، الخدمت فاؤنڈیشن اسکول سٹی کیمپس کی طالبہ ذونیشہ کو تقریر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔

بزم شاہین چترالکے زیر اہتمام شائننگ اسٹار سوسائٹی کے تعاون سے یوم اقبال کے حوالے سے    ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقری...
09/11/2025

بزم شاہین چترال
کے زیر اہتمام شائننگ اسٹار سوسائٹی کے تعاون سے یوم اقبال کے حوالے سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں مختلف علمی و ادبی مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا جن میں کلام اقبال ، تقریری مقابلہ اور بیت بازی شامل تھے۔

طلبہ و طالبات نے علامہ محمد اقبال کے افکار، پیغام خودی اور تصور شاہین کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا۔
اختتامی نشست میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے شرکا کو انعامات سے نوازا گیا۔

تنظیمی دورہ چترال مقام صدر بزم شاہین خیبرپختونخوا برادر رشید اللہ نے تنظیمی دورہ چترال مقام کے موقع پر آغوش الخدمت چترال...
01/06/2025

تنظیمی دورہ چترال مقام
صدر بزم شاہین خیبرپختونخوا برادر رشید اللہ نے تنظیمی دورہ چترال مقام کے موقع پر آغوش الخدمت چترال کا وزٹ کیا۔
آغوش سنٹر میں رہائش پذیر بچوں سے بزم شاھین کے حوالے سے مخاطب ہوا
اس موقع پر جنرل سکریٹری بزم شاہین خیبرپختونخوا برادر مستظہر باللہ اور صدر بزم شاہین برادر کامل الدین بھی موجود ہیں۔

بزم شاہین خیبرپختونخوا
30 مئی 2025 | چترال


سرورق ماہنامہ شاہین اقبال خاص شمارہ *فلسطین نمبر*ماہ جون 2025
01/06/2025

سرورق ماہنامہ شاہین اقبال
خاص شمارہ *فلسطین نمبر*
ماہ جون 2025

President Bazm-e-Shaheen Khyber Pakhtunkhwa, Mr. Rasheed Ullah along with the General Secretary Mr. Mustazhar Billah, vi...
31/05/2025

President Bazm-e-Shaheen Khyber Pakhtunkhwa, Mr. Rasheed Ullah along with the General Secretary Mr. Mustazhar Billah, visited Alkhidmat Foundation School City Campus. They held a productive Shaheen meeting with the Bazm team of the campus.

The visit was further honored by the presence of Nazim Islami Jamiat Talaba brother Ammar Bin Asad and President Bazm-e-Shaheen Chitral brother Mohammad Kamil-ud-Din, who accompanied the President during the visit.



صدر بزمِ شاہین صوبہ خیبرپختونخوا برادر رشید اللہ نے اپنے تنظیمی دورۂ چترال کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس...
30/05/2025

صدر بزمِ شاہین صوبہ خیبرپختونخوا برادر رشید اللہ نے اپنے تنظیمی دورۂ چترال کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس کا دورہ کیا، جہاں اُنہوں نے طلبہ سے بزم کا تعارف، مقاصد اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی اور پُرمغز گفتگو کی۔
اس موقع پر جنرل سیکرٹری بزمِ شاہین صوبہ خیبر برادر مستظہرباللہ، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ چترال مقام برادر عمار بن اسد، اور صدر بزمِ شاہین چترال مقام محمد کامل الدین بھی اُن کے ہمراہ موجود تھے.



ہم صدرِ بزمِ شاہین صوبہ خیبرپختونخوا، برادر رشید اللہ کو اُن کے تنظیمی دورے پر سرزمینِ چترال میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
28/05/2025

ہم صدرِ بزمِ شاہین صوبہ خیبرپختونخوا، برادر رشید اللہ کو اُن کے تنظیمی دورے پر سرزمینِ چترال میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

بزم شاہین چترال کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد     دفتر جماعت اسلامی پولوگراؤنڈ چترال میں بزم شاہین چترا...
07/05/2025

بزم شاہین چترال کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
دفتر جماعت اسلامی پولوگراؤنڈ چترال میں بزم شاہین چترال مقام کے زیر اہتمام سکول اور رہائشی یونٹس کے صدور و ذمہ داران کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ اس پروگرام میں سابق صدر بزم شاہین صوبہ خیبر محمد شجاع الحق بیگ نے خصوصی شرکت کی اور ''بزم کا کام کیسے کریں" کے عنوان سے ایک سیشن کنڈکٹ کیا۔
سیشن کے اختتام پر صدر بزم شاہین چترال برادر کامل الدین نے محمد شجاع الحق بیگ کو سیشن کا یادگار تخفہ پیش کیا۔



ایک روزہ ورکشاپ برائے زمہ داران بزم شاہین چترال مقام کے زیر اہتمام اسکول و رہائشی یونیٹس کے ذمہ داران کے لئے ایک روزہ ور...
06/05/2025

ایک روزہ ورکشاپ برائے زمہ داران

بزم شاہین چترال مقام کے زیر اہتمام اسکول و رہائشی یونیٹس کے ذمہ داران کے لئے ایک روزہ ورکشاب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سابق صدر بزم شاہین خیبرپختونخوا برادر شجاع الحق بیگ نے "بزم کا مقصد اور اہمیت " پر اور جنرل سیکریٹری بزم شاہین خیبرپختونخوا برادر مستظہر باللہ نے "بزم کے پروگرامات" اور "سالانہ منصوبہ عمل" پر تفصیلی سیشن کنڈکٹ کیا۔

صدر بزم شاہین چترال نے ابتدائی کلمات پیش کیا اور ناظم چترال مقام عمار بن اسد نے خصوصی شرکت کی اور زمہ داران سے مخاطب ہوئے۔

6 مئی 2025 | منگل
بزم شاہین چترال

تربیتی ورکشاپ براٸے صدور و ذمہ داران بزم شاہین چترال مقام۔تاریخ۔ 06 مٸی 2025وینیو۔ المودودی اڈیٹوریم پولوگراٶنڈ چترال   ...
05/05/2025

تربیتی ورکشاپ براٸے صدور و ذمہ داران بزم شاہین چترال مقام۔
تاریخ۔ 06 مٸی 2025
وینیو۔ المودودی اڈیٹوریم پولوگراٶنڈ چترال




صدر بزم شاہین الخدمت فاٶنڈیشن سکول سٹی کیمپس چترال برادر محمد افتخار پروگرام کے ابتداٸی کلمات پیش کر رہے ہیں. صدر صاحب ن...
04/05/2025

صدر بزم شاہین الخدمت فاٶنڈیشن سکول سٹی کیمپس چترال برادر محمد افتخار پروگرام کے ابتداٸی کلمات پیش کر رہے ہیں.
صدر صاحب نے اپنی ٹیم کی طرف سے پروگرام میں شرکت کرنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔



Address

KP
Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm -e- Shaheen Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bazm -e- Shaheen Chitral:

Share