03/04/2025
لاواک کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے گرم چشمہ روڈ بند
لوئر چترال بوختولی لاواک کے مقام پر تباہ کن لینڈ سیلائڈنگ اور پہاڑی تودہ گرنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث میں چترال گرم چشمہ روڈ پر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔
لینڈ سیلائڈنگ کای وجہ سے دونوں اطراف میں بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس کے رہ گئی ہے۔
ڈرائیوروں اور مسافروں کے لیے ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ وہ فی الوقت سفر سے مکمل گریز کریں۔