Lower Chitral Public Rights Protection Organization

Lower Chitral Public Rights  Protection Organization لوئیر چترال سماجی ثقافتی حقوق کا ترجمان LCPPO چترال

جناب چئیرمن حیات الرحمن صاحب  صدر لوئیر چترال پبلک رائٹس کے صدر منتخب
26/05/2025

جناب چئیرمن حیات الرحمن صاحب صدر لوئیر چترال پبلک رائٹس کے صدر منتخب

جناب حیات الرحمن صاحب کو لوئر چترال پبلک رائٹس پروٹیکشن ارگنائزیشن لوئر چترال کے لیے صدر مقرر کر دیا گیا ۔ امید کرتے ہیں...
26/05/2025

جناب حیات الرحمن صاحب کو لوئر چترال پبلک رائٹس پروٹیکشن ارگنائزیشن لوئر چترال کے لیے صدر مقرر کر دیا گیا ۔ امید کرتے ہیں کہ جناب حیات رحمن صاحب اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی خدمات لوئر چترال کی حقوق کے لیے سر انجام دیں گے .

لوئر چترال پبلک رائٹس پروٹیکشن ارگنائزیشن چترال LCPRPO  کے تمام ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 26 تاریخ بروز پیر بو...
21/05/2025

لوئر چترال پبلک رائٹس پروٹیکشن ارگنائزیشن چترال LCPRPO کے تمام ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 26 تاریخ بروز پیر بوقت 2 بجے کو ماہانہ اور ہنگامی میٹنگ تنظیم کے آفس میں بلایا گیا ہے جس میں آپ تمام ممبران کی شرکت انتہائی اور بے حد ضروری ہے لہذا اپنی شرکت کو یقینی بنائیں شکریہ
طایر زمان جنرل سیکرٹری
لوئیر چترال پبلک رائیٹس پروٹکشن ارگنائزیشن چترال

چترال بازار اوارہ کتوں کی اڈا بن چکی ہے بازار کے تاجروں کے علاوہ سکول ہسپتال مسافر خصوصا راہگیر حضرات پریشان حال بازار ک...
20/02/2025

چترال بازار اوارہ کتوں کی اڈا بن چکی ہے بازار کے تاجروں کے علاوہ سکول ہسپتال مسافر خصوصا راہگیر حضرات پریشان حال بازار کے ندی نالے بھی متاثر ذمہ دار محکمہ عملی اقدامات اٹھانے کے بجائے خرگوش کے نیند سوئے ہوئے ہیں ضلع انتظامیہ اس حوالے سے فوری اقدام اٹھاتے ہوئے عوام کو تکلیف سے بچایا جاے ۔ شکریہ

طاہر زمان اہل جنرل سیکرٹری LCPPO

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lower Chitral Public Rights Protection Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share