26/05/2026
تلاشِ گمشدگی
راولپنڈی دربار کوسڑاڈے سے تیمرگرہ اڈے کے درمیان کوسٹر گاڑی نمبر (3432) میں ایک بریف کیس گم ہو گیا ہے، جس میں ضروری کاغذات، گھریلو سامان اور کچھ رقم بھی موجود تھی۔
جس کسی مسلمان بھائی کو یہ ملا ہو، وہ خدا کی رضا کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کرے:
📞 03433945121
📞 03353044075
ارشاد الرحمان ولد حبیب الرحمان
اپر چترال، کوشٹ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔