Walley Conservation Committee-vcc-Golain

Walley Conservation Committee-vcc-Golain جنگلی حیات کی تحفظ اور علاقہ کے دیگر مسائل کے حل کرنے میں کوشاں ادارہ۔

Successful hunting of himalayan i bex in Golain istoor.گولین ویلی کے گاوں استور میں گولین ہی سے تعلق رکھنے والے جناب قاد...
09/04/2025

Successful hunting of himalayan i bex in Golain istoor.
گولین ویلی کے گاوں استور میں گولین ہی سے تعلق رکھنے والے جناب قادر ناصر صاحب تحصیل میونسپل افیسر پشاور۔ ہمالین ائی بیکس کا سینگوں کے لمبائی کی حساب سےاس سیزن کا سب سے بڑا شکارکرگے سیزن کا بڑا شکاری بن گیا ۔جناب قادر ناصر صاحب کو مبارک باد بیش کرتے ہیں ۔کہ انہوں نے vcc کو کامیاب بنانے کے لئے علاقے کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالا ہے بے شک اس میں vcc کے عہدہداران اور وائلڈ لائف کے ذمہ داران خاص کر واچر صاحبان کا کردار لائق تحسین ہے۔علاقےکے تمام عمائدین و نوجوانوں کا بھی اس میں اہم کردار شامل ہے۔ لہذا ہم اس سلسلے میں متعلقہ اداروں سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ اس پسماندہ علاقے کی ترقی میں اپنا بھر پور تعان کا کردار ادا کرے .نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرکے ان کو باروزگار بنائے ۔تاکہ جنگلی حیات کی مزید بہتر طریقے سے افزائش و حفاظت کیا جاسکے۔۔

Address

Jangal Golain
Chitral Lines

Telephone

+923482634423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Walley Conservation Committee-vcc-Golain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share