Kharal Organization Chiniot-Official

Kharal Organization Chiniot-Official Kharal Organization District Chiniot

Chairman:
Rai Adil Afzal Kharal From Hafizabad

Insha Allah 🌹✌️💕
26/02/2026

Insha Allah 🌹✌️💕

26/02/2026

سینیٹر علی ظفر (پی ٹی آئی) نے ہائی کورٹ بار الیکشن 2026 کے سلسلے میں ایک اہم اور دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے امیدوار برائے جنرل سیکرٹری رائے محمد علی کھرل کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ یہ وہ امیدوار ہیں جنہیں عمران خان کا اعتماد حاصل ہے اور جو Insaf Lawyers Forum (آئی ایل ایف) کے باقاعدہ منتخب کردہ نمائندہ ہیں۔ لہٰذا وکلاء برادری پر لازم ہے کہ وہ نظریے، دیانت اور پیشہ ورانہ وقار کے تحفظ کے لیے متحد ہو کر رائے محمد علی کھرل کو کامیاب بنائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بار کی مضبوطی، وکلاء کے حقوق کا تحفظ اور ایک فعال و متحرک قیادت وقت کی اہم ضرورت ہے — اور رائے محمد علی کھرل اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔

آئیں اتحاد، نظریے اور خدمت کے سفر کو آگے بڑھائیں۔

ووٹ برائے تبدیلی ✌️
ووٹ برائے خدمت ✌️
رائے محمد علی کھرل — آپ کا اعتماد، ہماری طاقت

Insha Allah ✌️
26/02/2026

Insha Allah ✌️

Rai Zeeshan Haider Kharal From Chiniot ✌️
25/02/2026

Rai Zeeshan Haider Kharal From Chiniot ✌️

راے وقار عظیم کھرل  ڈی پی او  میانوالی تعینات
24/02/2026

راے وقار عظیم کھرل ڈی پی او میانوالی تعینات

Insha Allah✌️
23/02/2026

Insha Allah✌️

انشاءاللہ
23/02/2026

انشاءاللہ

23/02/2026
23/02/2026

بیرسٹر علی ظفر کی وکلاء برادری سے گزارش ہے کہ لاہور ہائی کورٹ بار کے سیکرٹری کی نشست پر
رائے محمد علی کھرل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔

مضبوط قیادت، متحد بار!

رائے سیف اللہ کھرل ایڈووکیٹ کو لیگل ایڈوائزر  میونسپل کمیٹی چنیوٹ مقرر کردیا گیا گیا ۔۔Congratulations 💞
28/11/2025

رائے سیف اللہ کھرل ایڈووکیٹ کو لیگل ایڈوائزر میونسپل کمیٹی چنیوٹ مقرر کردیا گیا گیا ۔۔
Congratulations 💞

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharal Organization Chiniot-Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kharal Organization Chiniot-Official:

Share