United Youth Welfare Assocciation Chikar AJK

United Youth Welfare Assocciation Chikar AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from United Youth Welfare Assocciation Chikar AJK, Non-Governmental Organization (NGO), Chikar Khas.

09/02/2026
"Congratulations on your wedding.Dr.Talish Waqar Chairman  United Youth Welfare Association - UYWA AJK Wishing you a lif...
15/06/2025

"Congratulations on your wedding.Dr.Talish Waqar Chairman United Youth Welfare Association - UYWA AJK Wishing you a lifetime of love, joy.
May your marriage be blessed with endless joy and prosperity.
"Warmest congratulations on this beautiful union.

"Congratulations on your wedding Dr.Talish Waqar Chairman  United Youth Welfare Assocciation Chikar AJK Wishing you a li...
15/06/2025

"Congratulations on your wedding Dr.Talish Waqar Chairman United Youth Welfare Assocciation Chikar AJK Wishing you a lifetime of love, joy,
"May your marriage be blessed with endless joy and prosperity."
"Warmest congratulations on this beautiful union."

20/11/2024

*آن لائن فراڈ کی لسٹ*
ان سے بچ کے رہیں-

*جیز کیش*
*ایزی پیسہ*
_____________________________
آپ کو کال آئے گی کہ ہماری سروس کیسے چل رہے ہے ، آپ کا اکاؤنٹ ویری فائی کرنا ہے ایک میسج آئے گا کوڈ بتائیں
_____________________________

یا کال آئے گی ، آگے سے لڑکا رو رہا ہوگا کہ
چاچو میں فلاں جگہ پیسے بھیج رہا تھا ، آپ کو چلے آئے ، پلزز کوڈ آئے گا وہ بتا دیں تاکہ پیسے واپس آ سکیں
_____________________________
*بنک اکاؤنٹ*

کال آئے گی کہ آفس سے بات کر رہا ہوں
اکاؤنٹ ویری فائی کرنا ہے ، اے ٹی ایم کارڈ کے نمبر ، اسکی ڈیٹ اور ڈیٹیل بتائیں ۔
اگر آپ نہیں بتائیں گے تو وہ آپ ڈرائیں گے کہ آپ کا اکاؤنٹ غیر قانونی استعمال ہوا ہے ، ویریفائی کرائیں وگرنہ کارڈ بلاک ہونے کے ساتھ کاروائی ہوگی
_____________________________
*قریبی کی کال*

زیادہ تر بڑی عمر کے لوگوں کو کال آتی ہے
کسی رشتہ دار کا نام لے کر کہتے ہیں کہ
مجھے پولیس پکڑ گئی یا
میرے فلاں شہر گیا میرے پیسے گِر گئے ہیں
یا بیرونِ ملک آپ کا کوئی رشتہ دار بن کر کال کرے گا کوئی اور بہانے بنا کر اب سے تھوڑی دیر کیلئے بھاری رقم کا مطالبہ کرے گا
_____________________________
*جعلی پولیس آفیسر کی کال*
کال آئے گی کہ آپ کا بیٹا یا بھائی کسی بندے کے ساتھ پکڑا گیا جس سے نشہ برآمد ہوا ہے (یا کوئی اور بہانہ )
میں پولیس آفیسر ہوں ، آپ کے لڑکے پر قانونی کاروائی ہونے جا رہی ہے ، اتنے پیسے بھیجیں
فون بند کرنے سے پہلے بھیجیں ۔
_____________________________
*جیتو پاکستان*
*بینظیر انکم سپورٹ*
_____________________________
وٹس ایپ پر یا میسج پر یا کال پر کہا جاتا ہے کہ
آپ کا بھاری انعام نکلا ہے ، انعام لینے کیلئے کچھ پراسس ہے جس کیلئے اتنے پیسے بھیج دیں
_____________________________
*غیر ملکی لڑکی*
_____________________________
فیسبک پر آپ کو غیر ملکی لڑکی کے میسج شروع ہو جاتے ہیں
پیار محبت کے باتیں ، شادی تک بات آ جاتی ہے ۔
کہا جاتا ہے کہ آپ کے پتہ پر اتنے پیسے اتنی رقم یا اتنے سونے کا پارسل بھیج رہی ہوں
اس سے شادی کی تیاری کرو یا ،کوئی اور بات بنائی جاتی ہے ۔ مگر اس پارسل کو لینے کیلئے آپ کو کسٹم چارجز دینے ہونگے کوئی ستر اسی ہزار۔
دو تین دن بعد آپ کو کال آجاتی ہے کہ اتنے پیسے اور پارسل لیں
مگر پارسل میں ڈالر کی فوٹو کاپی یا کچھ بیکار چیزیں ہوتی ہیں
_____________________________
*نان کسٹم موبائل*
_____________________________
فیسبک یا خاص کر وٹس ایپ پر آپ کو نان کسٹم موبائل کے گروپس ملیں گے ، جس میں آپ کو لاکھ والے موبائل دس ہزار کے بتائے جائیں گے
آپ کو یقین دلانے کیلئے وہ لوگ اپنے جعلی شناختی کارڈ کی تصویر ، اور موبائل کے گودام ، جعلی کسٹمر کے ریویوز دکھائیں گے۔
_____________________________
*ادھار ایپس*
_____________________________
سود تو ہے ہی حرام ، ادھار دینے والی ایپس آپ کو قرضہ دیتی ہیں اور بدلے میں آپ کے موبائل سے آپ کے سارے کونٹکٹ نمبرز اور گیلری سے تصاویر اٹھا لیتی ہیں
انہیں بھاری ترین سود دیتے رہو تو ٹھیک
وگرنہ وہ آپ کے فیملی نمبرز پر آپ کی تصاویر کو غلط بنا کر ، آپ کی عزت خراب کرتے ہیں
_____________________________
*سونے کے سکے*
_____________________________
آپ کو کال آئے گی کہ ہماری ان پڑھ لوگ ہیں ہمارے گھر یا زمین سے سونے کے سکے نکلے ہیں ، پولیس کو نہ بتائیے گا ، اور ہم سے لے لیں
سونے کی قیمت سے بہت کم قیمت کا مطالبہ کیا جاتا ہے
کوئی تجربہ کار ترین سنار بھی انکے پاس جائے تو وہ چیک کرنے کیلئے پہلے اصل دکھاتے ہیں اسکے بعد
تھیلہ تبدیل کر کے نقلی مال دے دیتے ہیں
_____________________________
*پانچ ہزار کے نوٹ*
_____________________________
آپ کے پاس خواتین آئیں گی ، جو خاص کر باہر کی لگیں گی ،، جیسے سرائیکی علاقے میں پنجابی خواتین ، یا پنجابی علاقے میں کسی اور لہجے کی خواتین
آپ سے 500 کی چیز لے کر پانچ ہزار دینگی ، پھر بقیہ لے کر ، کہیں گے کہ مجھے نہ ہوں اور پیسے واپس کریں
کبھی کہیں گی ہوں کبھی کہیں گی کہ نہ ہوں
اس افراتفری میں وہ آپ سے چیز بھی لے جائیں گی ، اپنا پانچ ہزار بھی اور بقیہ پیسے بھی
یہی خواتین اور انکے بچے جمعہ کے دن اور شام کو بڑی پرفیشنل آواز سے بھیک مانگتی ہیں
____________________________
یہ سب فراڈ ہیں ان سے بچ کے رہیں ورنہ آپ ٹریکٹر۔ گاڑیوں کی خریداری اور رشتوں کی آڑ میں ایسی کالیں آنے پر کچہ کے علاقے میں نہ پہنچے ہوئے ہوں

23/10/2024
الحمداللہ ڈاکٹر نبیل مشتاق کیانی کو بذریعہ پبلک  سروس کمیشن سول میڈیکل آفیسر بی-17 منتخب ہونے پر دلی مبارکباد
30/09/2024

الحمداللہ ڈاکٹر نبیل مشتاق کیانی کو بذریعہ پبلک سروس کمیشن سول میڈیکل آفیسر بی-17 منتخب ہونے پر دلی مبارکباد

الحَمْدُ ِللهچھوٹا بھاٸی عمیر فاروق ڈار بذریعہ این ٹی ایس ایلیمنٹری سکول ٹیچر حلقہ ایل اے 32 چکار جہلم ویلی میں چوتھے نم...
09/09/2024

الحَمْدُ ِلله
چھوٹا بھاٸی عمیر فاروق ڈار بذریعہ این ٹی ایس ایلیمنٹری سکول ٹیچر حلقہ ایل اے 32 چکار جہلم ویلی میں چوتھے نمبر پر رہا اور گورنمنٹ بواٸز پراٸمری سکول بٹ شیڑھ میں تعینات ہوا اللہ پاک دنیا اور آخرت میں کامیابی نصیب فرماٸے بہت بہت مبارک ہو عمیر

Address

Chikar Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Youth Welfare Assocciation Chikar AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share