ABU BAKAR AUTOS Service

ABU BAKAR AUTOS Service Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ABU BAKAR AUTOS Service, Shahnaz Javed Road, Chichawatni.

ابوبکر آٹوز جدت میں ایک قدم اور آگے
یاماہا موٹر سائیکل کی سروس اور پارٹس کی دستیابی کے ساتھ ساتھ اب اہلیان چیچہ وطنی کیلئے دستیاب ہیں ایوی آن الیکٹرک سکوٹیزز کے تمام ماڈل

19/04/2026

پاکستان کی سب سے سستی اور پائیدار لیتھم بیٹری والی الیکٹرک سکوٹی قیمت صرف 184000 جو چلے ایک چارج میں 70 سے 80 کلومیٹر اور چارجنگ ٹائم صرف 3 گھنٹے
وزٹ کریں ابوبکر ای اسٹیشن بیگم شہناز روڑ چیچہ وطنی
03007984991

خوابوں کو ملی نئی اڑان!ہماری پیاری ننھی کسٹمرز اب چلیں گی اسٹائل کے ساتھ!ایوی آن کی شاندار  N7 maxننھی پریوں کی کامیابی ...
28/03/2026

خوابوں کو ملی نئی اڑان!
ہماری پیاری ننھی کسٹمرز اب چلیں گی اسٹائل کے ساتھ!
ایوی آن کی شاندار N7 maxننھی پریوں کی کامیابی اور خودمختاری کے راستے پر نئی ہمسفر اور مددگار ہو گی۔ آج EVEON شوروم پر ان ننھی پریوں کی خوشی دیدنی تھی جب انہوں نے اپنی نئی EVEON N7 Maxسکوٹی کی چابیاں وصول کیں۔
ابوبکر ایوی آن فیملی میں ان بچیوں کی پسند اور والدین کے اعتماد کی بدولت ایک اور خوشحال خاندان کا اضافہ ہوا۔
ابوبکر آٹوز چیچہ وطنی ان بچیوں کے روشن مستقبل اور محفوظ سفر کے لیے دعاگو ہے۔
نیک تمنائیں

Alhamdulilah sold out Eveon Pronto plus 1200wTo Respectable Customer Rana Nadeem Shahzad Sb Abu Bakar E Station begum Sh...
18/03/2026

Alhamdulilah sold out Eveon Pronto plus 1200w
To Respectable Customer Rana Nadeem Shahzad Sb Abu Bakar E Station begum Shanaz Road Chichawatni Authorized Dealer Eveon 03007984991

Alhamdulilah sold out Eveon T11 with 18 months battery and 24 months motor warranty Abu Bakar E Station begum Shanaz Roa...
15/03/2026

Alhamdulilah sold out Eveon T11 with 18 months battery and 24 months motor warranty
Abu Bakar E Station begum Shanaz Road Chichawatni 03007984991







Alhamdulilah sold out Eveon Joy Max lithium ion  phasphate battery 🔋 with 3 years battery warranty ABU BAKAR AUTOS Servi...
07/03/2026

Alhamdulilah sold out Eveon Joy Max lithium ion phasphate battery 🔋 with 3 years battery warranty
ABU BAKAR AUTOS Service begum Shanaz Road Chichawatni Authorized Dealer Eveon 03007984991





اگر آپ بھی اچھی اور معیاری سکوٹی کی تلاش میں ہیں وزٹ کرے ابوبکر ائ اسٹیشن بیگم شہناز روڑ چیچہ وطنی 03007984991
03/03/2026

اگر آپ بھی اچھی اور معیاری سکوٹی کی تلاش میں ہیں وزٹ کرے ابوبکر ائ اسٹیشن بیگم شہناز روڑ چیچہ وطنی 03007984991

03/03/2026

الحمدللہ ابوبکر آٹوز الیکٹرک سکوٹی کی سیل کے ساتھ آفٹر سیل کا بھی بہت خیال رکھتا ہے ہمارے معزز کسٹمر شاہد محمود صاحب کی سکوٹی میں تھوڑی سی پرابلم آئی جو مواقع پر حل کر دی گئی انشاء اللہ ہم سیل کے ساتھ آفٹر سیل کی بھی پوری سروس اپنے معزز کسٹمر کو مہیا کرتے رہے گے
ABU BAKAR AUTOS Service The Best Or Nothing

Welcome to eveon Family
25/02/2026

Welcome to eveon Family

13/02/2026

EVEON T11
WITH DIGITAL CHARGER
BATTERY 🔋 PACK 72V36AH
RANGE 90TO100KM
12 inches rim
Best scooty for up to 100kg users




پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز کے معاشی فوائد کا درست اندازہ اعداد و شمار کے ذریعے لگایا جا سکتا ہے۔ ایک ایسا فرد جو روزانہ ...
12/02/2026

پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز کے معاشی فوائد کا درست اندازہ اعداد و شمار کے ذریعے لگایا جا سکتا ہے۔ ایک ایسا فرد جو روزانہ اوسطاً 40 کلومیٹر سفر کرتا ہے، اسے پیٹرول بائیک کے ایندھن کی مد میں ماہانہ تقریباً 6,500 روپے خرچ کرنا پڑتے ہیں، جبکہ الیکٹرک بائیک کی چارجنگ کا خرچ محض 1,200 روپے کے لگ بھگ ہے۔ اس طرح صرف ایندھن کی بچت کی صورت میں سالانہ 60,000 روپے سے زائد رقم بچائی جا سکتی ہے۔

پاکستان میں برقی گاڑیوں کی منتقلی میں تیزی لانے کے لیے حکومت مختلف سطح پر مراعات فراہم کر رہی ہے۔ سٹیٹ بینک کی 'زیرو پرسنٹ فنانسنگ' کے ذریعے بینکوں سے بلاسود اقساط پر گاڑیاں حاصل کرنا ممکن ہوا ہے، جبکہ 'وزیراعظم یوتھ بزنس و ایگریکلچر لون سکیم' کے تحت نوجوانوں اور خواتین کو 90 فیصد تک فنانسنگ کی سہولت دی جا رہی ہے۔

یہ تبدیلی محض وفاقی پالیسیوں تک محدود نہیں بلکہ صوبائی سطح پر بھی اہم اقدامات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ پنجاب میں طلبہ اور ورکنگ کلاس کے لیے سبسڈی والی الیکٹرک بائیکس متعارف کرائی گئی ہیں، جبکہ سندھ میں الیکٹرک ٹیکسی اور رکشہ سکیم کے ذریعے سستی ٹرانسپورٹ کے ساتھ روزگار کے مواقع پیدا کیے جا رہے ہیں۔

بلوچستان میں الیکٹرک بائیکس پر 30 فیصد تک رعایت دی جا رہی ہے اور خیبر پختونخوا میں سولر توانائی کو چارجنگ انفراسٹرکچر سے جوڑ کر اخراجات مزید کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

تاہم، الیکٹرک وہیکلز کی معاشی افادیت بھی مشروط ہے۔ اس نظام کا زیادہ تر انحصار حکومتی سبسڈی پر ہے، جبکہ بجلی کے نرخوں میں عدم استحکام، لوڈشیڈنگ اور چارجنگ انفراسٹرکچر کی کمی بڑے چیلنجز ہیں۔ بیٹری کی تبدیلی پر آنے والے بھاری اخراجات بھی صارفین کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں۔ پالیسی سازی میں تسلسل نہ رہا تو اس ٹیکنالوجی کی پہنچ عام آدمی کی گرفت سے باہر ہو سکتی ہے۔

مجموعی طور پر دیکھا جائے تو طلبہ اور روزانہ سفر کرنے والوں کے لیے الیکٹرک وہیکلز ایک مالیاتی فائدہ مند سودا ہے، کیونکہ ان کے چلانے کے اخراجات بے حد کم ہیں اور اکثر صورتوں میں دو سال کے اندر ہی بچت کی صورت میں بائیک کی اصل قیمت وصول ہو جاتی ہے۔ لیکن اس کا مستقبل ٹیکنالوجی کے ساتھ پالیسی کے تسلسل، بجلی کے نظام میں اصلاحات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری پر منحصر ہے۔ جب تک ریاستی سرپرستی برقرار رہے گی، پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز ایک قابلِ عمل معاشی انتخاب ثابت ہوتی رہیں گی۔

رپورٹ: سعدیہ سیف اللہ

Address

Shahnaz Javed Road
Chichawatni
57200

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923007984991

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABU BAKAR AUTOS Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share