16/06/2026
السلام علیکم
ایک مستحق گھرانہ اس وقت سخت گرمی میں پنکھے جیسی بنیادی سہولت سےمحروم ہے۔ انہیں زمینی پنکھے کی اشد ضرورت ہے۔پنکھے کی قیمت تقریباً 18000روپے ہے۔اگر کوئی بندہ خود پنکھا لے کر دے سکتا ہے تو خرید کر وہ پروب کے نمبر پر رابطہ کرلیں تاکہ اس مستحق گھرانے کو پنکھا پہنچا دیا جائے۔
احباب سے تعاون کی اپیل ہے
اکاؤنٹس کی تفصیلات
03010591592 جاز کیش/ایزی پیسہ
09311009241347 الفلاح بینک
اکاؤنٹ ٹاٹٹل: صفہان طاہر