خصوصی افراد ویلفیئر فورم چیچہ وطنی

خصوصی افراد ویلفیئر فورم چیچہ وطنی خدمت | احترام | مساوی مواقع

02/08/2026

📘 پنجاب ایمپاورمنٹ آف پرسنز وِد ڈس ایبلٹیز ایکٹ، 2022

شکایات اور قانونی تحفظ

اگر کسی معذور فرد کے ساتھ تعلیم، ملازمت، صحت، سرکاری خدمات، رسائی (Accessibility) یا کسی بھی شعبے میں امتیازی سلوک کیا جائے یا اس کے قانونی حقوق متاثر ہوں، تو اسے شکایت درج کروانے اور قانونی تحفظ حاصل کرنے کا حق حاصل ہے۔

اس ایکٹ کے تحت حکومت متعلقہ اداروں کو پابند بناتی ہے کہ وہ معذور افراد کی شکایات سنیں، ان کا بروقت ازالہ کریں اور ایسے اقدامات کریں جن سے امتیازی سلوک اور حقوق کی خلاف ورزی کا خاتمہ ہو۔

اس قانون کا بنیادی مقصد صرف حقوق دینا نہیں، بلکہ ان حقوق کا مؤثر تحفظ بھی یقینی بنانا ہے، تاکہ ہر معذور فرد عزت، مساوات اور انصاف کے ساتھ زندگی گزار سکے۔

پیغام:
"معذوری کسی شخص کی کمزوری نہیں، بلکہ حقوق سے محروم کرنا اصل ناانصافی ہے۔ اپنے حقوق جانیں، آواز اٹھائیں اور قانون سے رہنمائی حاصل کریں۔"

30/07/2026

نادرا کی بزرگ اور معذور شہریوں کیلیے گھر بیٹھے خصوصی سہولت متعارف

نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر نادرا سینٹر جانا مشکل ہو تو پریشان نہ ہوں،

اپائنٹمنٹ بک کروا کر نادرا بائیکر کو اپنے گھر پر بلوائیں اور شناختی کارڈ کی تجدید یا ترمیم کی درخواست کی کارروائی مکمل کریں

یہ سہولت فی الحال اسلام آباد، راولپنڈی، ٹیکسلا، واہ کینٹ، لاہور، کراچی اور حیدرآباد میں دستیاب ہے

نادرہ کے مطابق جلد اسکو دوسرے شہروں میں بھی شروع کیا جائے گا

اپائنٹمنٹ کیلیے ہیلپ لائن 051111786100 اور موبائل صارفین 1777 پر رابطہ کریں۔

16/06/2026
📢 آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے۔
08/06/2026

📢 آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے۔

♿ خصوصی افراد ویلفیئر فورم چیچہ وطنیخصوصی افراد کے حقوق، رہنمائی اور فلاح کے لیے ہماری جدوجہد جاری ہے۔آئیں مل کر ایک باا...
07/06/2026

♿ خصوصی افراد ویلفیئر فورم چیچہ وطنی

خصوصی افراد کے حقوق، رہنمائی اور فلاح کے لیے ہماری جدوجہد جاری ہے۔

آئیں مل کر ایک بااختیار، باوقار اور مساوی معاشرے کی تعمیر کریں۔

خدمت • احترام • مساوی مواقع

#پاکستان

کیا آپ کے پاس خصوصی شناختی کارڈ ہے ؟
04/06/2026

کیا آپ کے پاس خصوصی شناختی کارڈ ہے ؟

اب آپ کا بچہ ہر چیز کو پکڑنے اور دریافت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ 🥄💥 محفوظ کھیل، بات چیت اور توجہ اس کی نشوونما میں مدد دیتے...
04/06/2026

اب آپ کا بچہ ہر چیز کو پکڑنے اور دریافت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ 🥄💥 محفوظ کھیل، بات چیت اور توجہ اس کی نشوونما میں مدد دیتے ہیں۔ ویکسینیشن بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے ضروری ہے۔

چیچہ وطنی کی عوام کے لیے خوشخبری
04/06/2026

چیچہ وطنی کی عوام کے لیے خوشخبری

Address

Rehman Road Wali Town Shakir Colony
Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خصوصی افراد ویلفیئر فورم چیچہ وطنی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share