Chechian Welfare Society - CWS

Chechian Welfare Society - CWS غیر منافع بخش تنظیم ہے جو گاؤں کی فلاح و بہبود بشمول تعلیم، صحت، صفائی اور غریب پرواری میں اپنا حصہ ڈالتی ہے۔

Chechian Welfare Society was established in 2012.It contributes to uplift the literacy rate, improve health Services and over all betterment of village.

اسلام وعلیکم مشرقی محلہ میں گلیوں کی صفائی کا کام جاری ہے
24/08/2026

اسلام وعلیکم مشرقی محلہ میں گلیوں کی صفائی کا کام جاری ہے

چیچیاں ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام راستہ کرنانہ اور راستہ جوڑا پر فالتو درختوں کی کانٹ چھانٹ کاکام جاری ہےمنجانب ۔ چیچ...
23/08/2026

چیچیاں ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام راستہ کرنانہ اور راستہ جوڑا پر فالتو درختوں کی کانٹ چھانٹ کاکام جاری ہے
منجانب ۔ چیچیاں ویلفیئر سوسائٹی

22/08/2026

اسلام وعلیکم کل بروز اتوار 23-08-2026 کو ڈاکٹر اشتیاق صاحب سہ پہر 3:30 بجے سے لے کر شام 7:00 بجے تک چیچیاں ویلفیئر سوسائٹی ہسپتال میں مریضوں کا معائنہ کریں گے
ریسیپشن نمبر= 03401044440

واٹر فلٹریشن پلانٹ چیچیاں ویلفیئر سوسائٹی الحمداللہ بہت اچھے طریقے سے چل رہا ہے ۔بہت سے گھرانے اس سے مستفید ہو رہے ہیں۔ا...
18/08/2026

واٹر فلٹریشن پلانٹ چیچیاں ویلفیئر سوسائٹی
الحمداللہ بہت اچھے طریقے سے چل رہا ہے ۔بہت سے گھرانے اس سے مستفید ہو رہے ہیں۔اب واٹر ٹینکر کو دن میں دو دفعہ فل کیا جاتا ہے۔اور بہت سارے لوگوں کا کہنا ہے کہ جب سے یہ پانی استعمال کر رہے ہیں کافی حد تک معدہ کی بیماریوں سے نجات مل رہی ہے۔
چیچیاں ویلفیئر سوسائٹی سے تعاون کرنے والے تمام احباب کا شکریہ

السلام علیکم ( انگلینڈ ) سے جولائی کا فارن فنڈ وصول ہو گیا ہے 60,000 روپے جزاک اللہ
18/08/2026

السلام علیکم ( انگلینڈ ) سے جولائی کا فارن فنڈ وصول ہو گیا ہے 60,000 روپے
جزاک اللہ

اسلام وعلیکم چیچیاں ویلفیئر سوسائٹی کے زیرنگرانی جنوبی قبرستان چیچیاں میں شجر کاری کا کام جاری ہے
18/08/2026

اسلام وعلیکم چیچیاں ویلفیئر سوسائٹی کے زیرنگرانی جنوبی قبرستان چیچیاں میں شجر کاری کا کام جاری ہے

اسلام وعلیکم چیچیاں ویلفیئر سوسائٹی کے زیرنگرانی شمالی قبرستان چیچیاں میں شجر کاری کا کام جاری ہے
18/08/2026

اسلام وعلیکم چیچیاں ویلفیئر سوسائٹی کے زیرنگرانی شمالی قبرستان چیچیاں میں شجر کاری کا کام جاری ہے

اسلام وعلیکم درس والے راستے پر صفائی کا کام جاری ہے
15/08/2026

اسلام وعلیکم درس والے راستے پر صفائی کا کام جاری ہے

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج 14 اگست یوم آزادی پروگرام تلاوت نعت پرچم کشائی قومی ترانہ ملی نغمے تقاریر ٹیبلوزیہ پ...
14/08/2026

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج 14 اگست یوم آزادی پروگرام
تلاوت
نعت
پرچم کشائی
قومی ترانہ
ملی نغمے
تقاریر
ٹیبلوز
یہ پرفارم کرنے والوں کو بھی شیلڈ دی
چیچیاں ویلفیئر سوسائٹی کی سالانہ رپورٹ ثاقب حسین آمدن ایک کروڑ 98 لاکھ اخراجات ایک کروڑ 70لاکھ
اور موجودہ نئے صدر اظہر حسین کی نامزدگی

میٹرک پاس طلبہ و طالبات میں تقسیم انعامات کیے
سلائی سنٹر کی ہنر مند خواتین میں انعام تقسیم
ایلمنٹری سکول ٹیچر اور انتظامیہ کو انعامات دیے
چیچیاں کے ہیروز کو شیلڈ
فارنر ممبران کو شیلڈ
فارنر فنڈ کلکٹر کو شیلڈ
گاؤں کی خدمات کرنے والوں کو شیلڈ
انتظامیہ میں شیلڈ
منجانب ۔ چیچیاں ویلفئیر سوسائٹی

14/08/2026

Address

گاؤں و ڈاکخانہ چیچیاں تحصیل کھاریاں گجرات
Chechian
50250

Telephone

+923432211135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chechian Welfare Society - CWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share