22/06/2026
روزانہ کی بنیاد پر ہم سے رابطے ہوتے ہیں اور اللہ کے حکم سے اپ سب کی مدد سے اور ہماری کوشش سے تمام ضرورت مند بھاییوں اور بہنوں کی ضرورت پوری ہوجاتی ہیں لیکن ایک مسلہ جو بہت عام ہے کہ زیادہ تر لوگ اپنے ہی گھر کے لوگوں کو ڈر کی وجہ سے خون کا عطیہ نہیں دے پاتے جو نہایت افسوس کی بات ہے۔
اپ سب سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں اور اگر اپ خون کا عطیہ دینا چاہتے ہیں تو اج ہی ہم سے رابطہ کریں شکریہ۔