A step towards free education.

A step towards free education. our mission is to give free education and a quality education to the poor.
(5)

We aim to lead a national conversation on fixing education and, with the input of our partners and the research and evidence that we produce, we set out the steps we believe need to be taken to achieve positive change

Education  Department Notified Services under RTS Act-2014.
12/03/2026

Education Department Notified Services under RTS Act-2014.

11/03/2026

Let's learn A B C . . .
Best Videos

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمت حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خبرخیبرپختونخوا سول سرونٹس ریکروٹمنٹ ایسٹا کوڈ پالیسی تبدیل، نئ...
06/03/2026

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمت حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خبر
خیبرپختونخوا سول سرونٹس ریکروٹمنٹ ایسٹا کوڈ پالیسی تبدیل، نئی پالیسی 2026 جاری

تجربے کے نمبر ختم، ڈویژن کے چکر ختم، ٹیسٹ کو ویٹیج دیا جائیگا

اکیڈمک مارکس: 70
ٹیسٹ مارکس: 20
انٹرویو مارکس: 10

ٹوٹل مارکس 100

تفصیلات کیلئے پالیسی ملاحظہ کیجئے۔

29/11/2025

DEA lodhran
Welcome to the students
Morning Assembly
Awareness about smog
Awareness about cleanliness
Use of dust bins
Gps choki sobhay khan markaz rind jada 36620061

04/12/2024

ڈپٹی کنٹرولر امتحانات پشاور بورڈ جناب عالمزیب صاحب کا طلبہ کے لئے ویڈیو پیغام۔۔۔۔
پشاور بورڈ نے بہتر مارکس کی پالیسی پریکٹیکل امتحانات کے لئے بھی نافذ کردیا۔ عالمزیب خان

پشاور بورڈ نے پریکٹیکل امتحانی کاپی کی شرط ختم کردی، کاپی لانے کی لازمی نہیں ہے۔ عالمزیب خان

دیر آئے درست آئے انٹر بورڈز کوارڈینیشن کمیٹی کا بڑا بہترین فیصلہ۔ کمیٹی کے بورڈ امتحانات میں پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 4...
21/11/2024

دیر آئے درست آئے
انٹر بورڈز کوارڈینیشن کمیٹی کا بڑا بہترین فیصلہ۔ کمیٹی کے بورڈ امتحانات میں پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 کرنا تعلیمی معیار کو بہتر کرنے کی طرف بہترین پیشرفت ہے اور کمیٹی کے اس فیصلے کو سراہتے ہیں ۔
Federal Public Service Commission Updates Ibcc Islamabad Inter Boards Coordination Commission - IBCC
Bisep Higher Education Commission, Pakistan Khyber Pakhtunkhwa Elementary & Secondary Education Department(KPESED) Elementary & Secondary Education Foundation Khyber Pakhtunkhwa

اطلاعات کے مطابق ایک فلم تھیٹر میں ایک مختصر فلم دکھائی گئی جس کا آغاز کمرے کی چھت کے اسنیپ شاٹ سے ہوا۔ کوئی تفصیلات، کو...
11/08/2024

اطلاعات کے مطابق ایک فلم تھیٹر میں ایک مختصر فلم دکھائی گئی جس کا آغاز کمرے کی چھت کے اسنیپ شاٹ سے ہوا۔ کوئی تفصیلات، کوئی رنگ نہیں۔ صرف ایک سفید چھت پر لگا پنکھا۔

یہی منظر 6 منٹ تک جاری رہا جیسے یہ فلم رکھ گئی ہو، جب فلم دیکھنے والے مایوس ہونے لگے۔ کچھ نے شکایت کی کہ فلم پر اپنا وقت ضائع کر رہیں ہیں اور کچھ نے واپس جانا شروع کر دیا۔

اچانک، کیمرے کا لینس آہستہ آہستہ حرکت کرنے لگا یہاں تک کہ وہ نیچے فرش تک پہنچ گیا۔ ایک چھوٹا بچہ جو معذور دکھائی دے رہا تھا وہ بستر پر لیٹا تھا، ریڑھ کی ہڈی ٹوٹی ہوئی، وہ ہل نہیں سکتا تھا۔
اس کے بعد کیمرہ مندرجہ ذیل الفاظ کے ساتھ واپس چھت تک فوکس کرتا ہے.

"ہم نے آپ کو اس بچے کی روزمرہ کی سرگرمی کے صرف 8 منٹ دکھائے، اس منظر سے صرف 8 فٹ کے فاصلے پر یہ معذور بچہ اپنی زندگی کے تمام گھنٹے گزارتا ہے اسی فوکس کے ساتھ اور آپ نے شکایت کر دی اور 6 منٹ تک صبر نہیں کیا، آپ برداشت نہیں کر سکے۔ یہ مسلسل دیکھنا .."

بعض اوقات ہمیں اپنے آپ کو دوسروں کی جگہ وقتی طور پر رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے ( اندھا، بہرا، گونگا معذور، بے گھر وغیرہ وغیرہ) تاکہ ہمیں عطا کی گئی نعمتوں کی وسعت کا احساس ہو اور اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے ہمیں ایسی نعمتیں عطا کی ہیں جنکا شکر ادا کرنا اولین ترجیح ہے۔
Copied...

Address

Charsadda, Peshawar Kpk
Charsadda
25120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A step towards free education. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to A step towards free education.:

Share