Charsadda news

Call Directions

Charsadda news Welcome

13/09/2026

وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان، موٹرسائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑیاں مستفید ہوں گی۔

ایم ایس چارسدہ ہسپتال ڈاکٹر عبدالقدوس خان کا عوام دوست فیصلہ ہسپتال سے ناجائز اور ظالمانہ  پارکنگ فیس لینےختم، چارسدہ کے...
22/08/2026

ایم ایس چارسدہ ہسپتال ڈاکٹر عبدالقدوس خان کا عوام دوست فیصلہ ہسپتال سے ناجائز اور ظالمانہ پارکنگ فیس لینےختم، چارسدہ کے عوام کا اظہار تشکر، مالی سال 2026 کا تمام ٹینڈر منسوخ

*🔴یو اے ای: سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بے دخل*اسلام آباد: متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا ...
11/06/2026

*🔴یو اے ای: سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بے دخل*

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔

قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں ایران امریکا جنگ کے دوران وہاں کے سوشل میڈیا کے حوالے سے قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کو واپس وطن بھیجا گیا ہے۔

بے دخل کیے جانے والوں کی جائیداد بھی ورثا کے حوالے کی جارہی ہے، اگر کسی کو اس میں کوئی دشواری ہے تو آگاہ کرے ، وزارت خارجہ اس میں معاونت کریگی۔

17/04/2026

‏شمالی کوریا کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ میں صرف 2 دن میں جنوبی کوریا اور 3 دن میں جاپان کو قبضے میں لے سکتا ہوں ، لیکن پاکستانی عوام پر بہت ترس آتا ہے
صحافی نے پوچھا کہ آپ حملہ جنوبی کوریا اور جاپان پر کرنا چاہتے ہیں لیکن ترس پاکستانی عوام پر آتا ہے یہ کیوں ؟
صدر نے کرسی کے ساتھ ٹیک لگائے آہ بھرتے ہوئے کہا کہ جنگ ہمارے درمیان ہو گی لیکن مزید مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کا سامنا پاکستانی عوام کرے گی
یہ سودا مجھے قبول نہیں 😄

10/04/2026

جناب ۔۔ آپ ایک دفعہ اس قوم کو مارتے کیوں نہیں ؟
گیس اس گرمی میں بند کرنے کا کیا جواز؟؟ سی این جی سٹیشن بند ہے ۔۔آپ کو پتہ ہے ۔۔۔ 40 فیصد اس ملک میں آبادی کا روزگار ۔۔چنگچی ، رکشہ ، ٹیکسی حضرات کا ہے ۔۔انکے گھر کا چولہ تب جلتا ہے جب مزدوری کریں ۔۔

آپ فرٹیلائزرز کے کھاد کے لئے گیس دیتے ہیں تو گھریلوں صارفین ۔مزدور ۔۔ جائے کہا؟؟
پٹرول تو خریدنے کے قوت سے باہر ہے ۔۔۔
برائے مہربانی ۔۔ یا تو اس قوم کو آئٹم بم سے اڑا دے ۔۔یاانکا بنیادی حق ان کو دے۔۔۔
عیاشیوں پر اربوں لگا ر ہے ہیں ۔۔ان غریبوں کا خیال کب آئیے گا ۔۔

08/04/2026

وہ دیکھو پاکستان نے آبنائے ہرمز سے چھتیس جہاز بحفاظت نکال لیے
وہ دیکھو اسحاق ڈار چین کے دورے پر پہنچ گئے۔
وہ دیکھو شہباز شریف کے بیان کو ٹرمپ نے ری ٹویٹ کر دیا

مگر یہ نہ دیکھو کہ اسی دوران عوام کس کرب اور بدحالی کا شکار ہیں اور ان کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے:

07/04/2026

افعانستان سے سیلابی ریلہ کی امد
افغانستان کے مختلف دریاوں کا پانی کسی بھی وقت داخل ہو سکتا ہے، سرکاری ذرائع

پشاور، افغانستان کے مختلف دریاوں کا سیلابی پانی پاکستانی سرحد کے قریب پہنچ چکا ہے

پشاور، شدید بارشوں کی وجہ سے افغانستان کے چھوٹے اور بڑے دریاوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو چکی ہے

پشاور، دریاؤں میں طغیانی مل کر دریائے کابل میں سیلابی ریلے کی صورت اختیار کر رہے ہیں

پشاور، دریائے کابل بذات خود موجزن ہے اور اس میں دریائے پنج شیر، کونڑ، خوگیانڑو، چپلیار، ایسار، شینواری، غنی خیل، مومند درہ، شیرزاد، پچیراگام اور خیوا کے بھپرے ہوئے دریا بھی شامل ہو رہے ہیں جو اونچے درجے کے سیلاب کا باعث بن چکے ہیں

پشاور، مختلف صوبوں اور اضلاع سے دریائے کابل میں شامل ہونے والے دریاوں کی صورتحال بھی تشویشناک ہے

پشاور، خوگیانڑو سے 4 دریا، چپلیار سے 6 دریا، شیرزاد سے 5 دریا، پچیراگام سے 5 دریا اور خیوا سے 4 موجزن دریا پہلے سے بھپرے ہوئے دریا کابل میں شامل ہو رہے ہیں

پشاور، یہ اونچے درجے کا سیلاب نہ صرف پشاور، چارسدہ، نوشہرہ اور خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں کو متاثر کرے گا، بلکہ اٹک کے نیچے پاکستان بھر میں بھی سیلابی مسائل پیدا کر سکتا ہے، سرکاری ذرائع

06/04/2026

کل سے پورے خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز درج ذیل اوقات میں کھلے رہیں گے:
صبح: 2 گھنٹے اور شام: 2 گھنٹے۔
*پشاور ریجن*
صبح6 بجے سے 8 بجے تک شام 6 سے 8 بجے تک

*مردان ریجن*
صبح 7 بجے سے 9 بجے تک
شام۔ 7 سے 9 تک۔

انشاء اللہ، جیسے ہی پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل ہوگا، صوبہ بھر میں سی این جی کی سپلائی دوبارہ 24 گھنٹے کے لیے بحال کر دی جائے گی۔

نرخ نامہ برائے اشیاءخوردنوش ضلع چارسدہ
06/04/2026

نرخ نامہ برائے اشیاءخوردنوش ضلع چارسدہ

06/04/2026

20جہاز پاکستان کے جھنڈے تلے آبنائے ہرمز سے گزرے ۔۔ 18 غائب ہوئے ؟؟ن
کیا ٹرمپ والی بات تو ٹھیک نہیں تھی؟؟
ایک بات تو واضح ہوگئی ہے کہ یہ حکومت اعتماد کے لائق نہیں رہی ۔18 تیل کے جہاز ۔کسی اور کو دئے گئے ۔۔اپنے عوام کو ذلیل و خوار کردیا ۔۔۔
متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب ، چائنہ ، اپنا قرضہ واپس لینے اس لئے پہنچا کہ یہ حکمران اپنے ملک کے ساتھ غداری کر سکتے ہیں تو ۔انکے ساتھ تو کرہی کر سکتے ہیں ..

Address

London
Peshawar

Telephone

03159297726

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share