Ujala welfare organization

Ujala welfare organization education &health &community dovelpmint

آج کی فلاحی کام اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے حاجی زئی ویلفیئر فاؤنڈیشن کو دوسو پودے دےدی گئی
16/07/2025

آج کی فلاحی کام
اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے حاجی زئی ویلفیئر فاؤنڈیشن کو دوسو پودے دےدی گئی

شجر کاری مہم 2025اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے اپنے علاقے کے لئے 1400 پودے لاے تھے جو اپنے علاقے کے لوگوں میں تقسیم...
16/07/2025

شجر کاری مہم 2025
اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے اپنے علاقے کے لئے 1400 پودے لاے تھے جو اپنے علاقے کے لوگوں میں تقسیم کی گئی

آج کی فلاحی کام اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے گاؤں بکیانہ میں صفائی مہم شروع کردی گئی یہ ایک اجتماعی کام ہیں ہم سب ...
09/07/2025

آج کی فلاحی کام
اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے گاؤں بکیانہ میں صفائی مہم شروع کردی گئی یہ ایک اجتماعی کام ہیں ہم سب کی زمداری ہیں کہ اس کار خیر میں حصہ لیں

آج کی فلاحی کام اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے ایک مستحق بندے کو مہینہ بھر کی میڈیسن فراہم کی گئی
08/07/2025

آج کی فلاحی کام
اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے ایک مستحق بندے کو مہینہ بھر کی میڈیسن فراہم کی گئی

آج کی فلاحی کام اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے آج غریب اور مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کی گئی
03/02/2025

آج کی فلاحی کام
اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے آج غریب اور مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کی گئی

03/02/2025

آج کی فلاحی کام
اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے آج غریب اومستحق لوگوں میں راشن تقسیم کی گئی لوگوں میں راشن تقسیم

آج کی فلاحی کام ❤️🔥اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے آج ایک ضرورت مند کو روزگار سکیم کے تحت ہتھ ریڑھی اور باقی سامان فر...
22/12/2024

آج کی فلاحی کام ❤️🔥
اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے آج ایک ضرورت مند کو روزگار سکیم کے تحت ہتھ ریڑھی اور باقی سامان فراہم کی گئی
ہماری کوشش ہے کہ لینے والا دینے والا بن جائیں

❤️اج کی فلاحی کام 🔥اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی توسط سے ملک اصغر مہمند فاؤنڈیشن کی طرف سے ایک ضرورت مند بچی کو وہیل چیئر ...
05/12/2024

❤️اج کی فلاحی کام 🔥
اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی توسط سے ملک اصغر مہمند فاؤنڈیشن کی طرف سے ایک ضرورت مند بچی کو وہیل چیئر اور باتھ روم چیئر فراہم کیاگیا 🔥
خدمت خلق کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ان شاءاللہ 🔥❤️

01/12/2024
❤️🔥آج کی فلاحی کام ❤️🔥اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے آج اپنے ڈونرز کی مدد سے مستحق اور غریب خاندانوں میں راشن تقسیم ...
01/12/2024

❤️🔥آج کی فلاحی کام ❤️🔥
اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے آج اپنے ڈونرز کی مدد سے مستحق اور غریب خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ❤️❤️🔥

آج گورنمنٹ ہائی سکول ڈھیری سکندر خان میں اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی توسط سے اضغر مہمند فاؤنڈیشن کی طرف کی طرف سکول یونی...
28/11/2024

آج گورنمنٹ ہائی سکول ڈھیری سکندر خان میں اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی توسط سے اضغر مہمند فاؤنڈیشن کی طرف کی طرف سکول یونیفارم تقسیم کی گئی۔
ہمارا مقصد اس شدید سردی میں ان لاوارث اور غریب بچوں کو سردی سے بچانا ہے اگر ہم سب مل کر اس تحریک کا حصہ بنے تو بہت یتیم اور غریب بچے سردی سے بچ سکتے ہیں۔
بچوں کے چہروں پر خوشی دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے انکا سب سے بڑا خواہش پورا ہوا ہو۔
ہمارے ساتھ امداد کرنے کے لئے اس نمبر پر رابط کرے
03131903822

آج کی فلاحی کام ❤️🔥 ان شاءاللہ یہ پراجیکٹ اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی سب سے میگا پراجیکٹ ہوگا جس پر بہت جلد عملی کام شرو...
15/11/2024

آج کی فلاحی کام ❤️🔥
ان شاءاللہ یہ پراجیکٹ اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی سب سے میگا پراجیکٹ ہوگا جس پر بہت جلد عملی کام شروع ہو جائیں گا اس میں زمین سائل کے طرف سے ہوگا اور باقی کام اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے ہوگا

Address

Charsadda

Telephone

+923131903822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ujala welfare organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ujala welfare organization:

Share