Alif Khan Sherpao Foundation

Alif Khan Sherpao Foundation ALIF KHAN SHERPAO WELFARE FOUNDATION.

20/08/2026

عمران خان راوانہ

20/08/2026

شفا ہسپتال اسلام اباد کے باہر کے مناظر

20/08/2026

اسلام آباد

20/08/2026

عمران خان کو آڈیالہ گیٹ 5 سے روانہ کر دیا

20/08/2026

اپ پڑےلکھیں لوک ہیں

20/08/2026

چارسدہ: سوشل میڈیا پر غیر قانونی سرگرمی کی ویڈیو، پولیس کی کارروائی، ایک شخص گرفتار

ضلعی پولیس سربراہ چارسدہ رفعت اللہ خان (PSP) کی ہدایات پر سوشل میڈیا پر قانون کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

تھانہ سٹی پولیس نے سوشل میڈیا پر قابلِ اعتراض ویڈیو اپلوڈ کرنے کے الزام میں جواد ولد میاں سید مختیار، سکنہ محلہ سادات اتمانزئی، کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

20/08/2026

چارسدہ میں کئی جنازگاہوں کے ٹینڈرز اور منصوبے چار سال پہلے منظور ہو چکے ہیں۔ بعض جنازگاہوں کا باقاعدہ سنگِ بنیاد بھی رکھا گیا، مگر آج تک تعمیر مکمل نہ ہو سکی، جبکہ بعض منصوبوں کا زمین پر نام و نشان تک موجود نہیں۔ متعلقہ منصوبوں کی منظوری اور بجٹ کے باوجود عملی پیش رفت نہ ہونا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔
مقامی لوگوں کا سوال ہے کہ ان منصوبوں کا فنڈ کہاں گیا؟ اگر بجٹ منظور ہو چکا تھا تو تعمیراتی کام کیوں شروع نہ ہو سکا؟ ذمہ دار کون ہیں، اور عوام کو ان ادھورے منصوبوں کی تکمیل کے لیے مزید کتنا انتظار کرنا پڑے گا؟

آئی جی اسلام آباد کا شفا انٹرنیشنل ہسپتال کا دورہ، سیکیورٹی کلیئرنس مکمل کرنے کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عمران خ...
20/08/2026

آئی جی اسلام آباد کا شفا انٹرنیشنل ہسپتال کا دورہ، سیکیورٹی کلیئرنس مکمل کرنے کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عمران خان کو آج رات شفا ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔

20/08/2026

*چیف سیکرٹری، سیکرٹری بلدیات، ایم این اے، ایم پی اے، منسٹر،ڈی سی چارسدہ چارسدہ خاص کے پرانا بازار کے ناقص نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے جلد از جلد اقدامات اٹھائیں*
*چارسدہ خاص پرانا بازار،محلہ عزیز خیل، محلہ مسعود خیل، محلہ کشمیریان وغیرہ نکاسی آب کے ناقص نظام سے کئی عرصہ سے دو چار ہیں لیکن بدقسمتی سے کوئی پوچھنے والا نہیں*
*یاد رہے اس راستے پر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سینٹینل عزیز خیل،اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بابرہ کو ھزاروں کی تعداد میں لڑکیاں، فی میل سٹاف، بمعہ عوام الناس آتے جاتے ہیں*
*حضرت مولانا مفتی عبد اللّٰہ شاہ صاحب کا بارش کے دوران گھر کی طرف جانا قابل افسوس اور قابل توجہ ہیں*
جاوید خان ناظم اطلاعات جماعت اسلامی ضلع چارسدہ

20/08/2026

اسلام آباد میں الشفاء ہسپتال کے باہر غیر معمولی نقل و حرکت اور سکیورٹی کے مناظر ،، عمران خان کو آج رات الشفاء ہسپتال منتقل کرنے کی خبریں زیر گردش ہیں ،

Address

Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alif Khan Sherpao Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alif Khan Sherpao Foundation:

Shortcuts

Share