IYW Charsadda

IYW Charsadda Insaf Youth Wing charsadda Official

تحصیل شبقدر یوتھ صدر مختار احمد سے مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری شاہ سعود نے تحصیل شبقدر یونین کونسل کتوزئ کا باقاعدہ نوٹیف...
25/06/2026

تحصیل شبقدر یوتھ صدر مختار احمد سے مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری شاہ سعود نے تحصیل شبقدر یونین کونسل کتوزئ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

انصاف یوتھ ونگ تحصیل شبقدر کی پوری کابینہ کی جانب سے نو منتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ سب سچے جذبے، اخلاص، محبت اور بغیر کسی ذاتی مفاد کے یوتھ کو متحد کرکے عمران احمد خان نیازی کے وژن کو آگے بڑھائیں گے اور پارٹی کو مزید مضبوط کریں گے۔
انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل شبقدر

"یہ خود ہی ایک دوسرے کی پولیں کھولیں گے۔  بس دیکھتے جائیے۔
22/06/2026

"یہ خود ہی ایک دوسرے کی پولیں کھولیں گے۔ بس دیکھتے جائیے۔

17/06/2026

اسٹیبلشمنٹ کے پی بجٹ پاس کروانے کے لئے منت ترلے پر اتر آئ ٹاؤٹ کے ذریعے پیغام دیا جارہا ہے کے بجٹ پاس کرو ملاقات کروا دینگے...see more

*📍چلـــو چــلو اڈیالــہ جـــیل چلــو!*🚨🔥*تمام ایم این ایز ایم پی ایز پارلیمنٹرینز وزراء کارکنان عہدیداران  16 جون منگل ک...
15/06/2026

*📍چلـــو چــلو اڈیالــہ جـــیل چلــو!*🚨🔥

*تمام ایم این ایز ایم پی ایز پارلیمنٹرینز وزراء کارکنان عہدیداران 16 جون منگل کو دوپہر تین بجے اڈیالہ جیل کے باہر حاضری یقینی بنائیں کیوں کہ تم نکلو گے تو خان نکلے گا*

12/06/2026
10/06/2026

ایسا سوال جس سے ذھن بلبلا اٹھے ۔
🥹
ايک سوال جو ہر پیروکار ذھن میں رکھتا ہیں کہ اگر آپ کامیاب نہ ہوئی تو.....؟

يو پوښتنه چی ده هر وګړې په ذهن کې دې چې که چرې تاسو خپل مقصد کامياب نه شوې....؟

یونین کونسل مندنی کے انصاف یوتھ ونگ کے تعارفی میٹنگ کے کچھ جھلکیاں جس میں صدر  انصاف یوتھ ونگ بلال خان اور جنرل سیکرٹری ...
05/06/2026

یونین کونسل مندنی کے انصاف یوتھ ونگ کے تعارفی میٹنگ کے کچھ جھلکیاں
جس میں صدر انصاف یوتھ ونگ بلال خان اور جنرل سیکرٹری صبغت اللّٰہ کے ساتھ ساتھ انصاف یوتھ ونگ تنگی کے محتلف عھدیدارن نے اور پارٹی کے سینئر ورکرز نے بھی شرکت کی۔
‎https://www.facebook.com/share/1Deto6ERFp/
‎انفارمیشن سیکرٹری شعیب اختر خلجی

02/06/2026

یونین کونسل شوڈاگ کے انصاف یوتھ ونگ کے تعارفی میٹنگ کے کچھ جھلکیاں جس میں صدر انصاف یوتھ ونگ اور جنرل سیکرٹری کے ساتھ ساتھ پارٹی کے سینئر ورکرز نے بھی شرکت کے تھی
‎https://www.facebook.com/share/1Deto6ERFp/
‎انفارمیشن سیکرٹری شعیب اختر خلجی

‎اج تحصیل تنگی انصاف یوتھ ونگ صدر بلال خان اور جنرل سیکرٹری صبغت اللّٰہ،صدر یو۔سی شوڈاگ مشتاق اخمد صافی انصاف یوتھ ونگ  ...
31/05/2026

‎اج تحصیل تنگی انصاف یوتھ ونگ صدر بلال خان اور جنرل سیکرٹری صبغت اللّٰہ،صدر یو۔سی شوڈاگ مشتاق اخمد صافی انصاف یوتھ ونگ تنگی چارسدہ کی قیادت میں تحصیل تنگی یو۔سی شوڈاگ میں یوتھ ونگ کے تعارفی میٹنگ صدر انصاف یوتھ ونگ یو۔سی شوڈاگ مشتاق احمد صافی کے حجرے میں میں منعقد ہوا
‎
‎جس میں پارٹی کی سینئر ورکرز نے بھی شرکت کی ۔
‎جس میں امان خان،عبدالعزیز،احتشام آفریدی،غفار مارغان، اور دیگر ورکرز نے بھی شرکت کی۔
‎
‎اس موقع پر وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ تنگی عباس خان ،علیان عالم وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ تنگی،اور یو۔سی حصارہ نہری صدر شعیب خان نے شرکت کی۔
‎
‎میٹنگ کا ایجنڈا
‎
‎1یو۔سی شوڈاگ کیبنٹ کا تعارفی میٹنگ ۔
‎
‎2 خلف برداری۔
‎
‎3 تنظیم کو گراس لیول تک فعال کرنا
‎
‎میٹنگ میں
‎ تنظیم کو گراس لیول تک فعال
‎ بنانے، نوجوانوں کو منظم کرنے اور گھر گھر پارٹی پیغام پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
‎
‎میٹنگ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط کیا جائے، ہر یونین کونسل اور ویلج کونسل کی سطح پر ٹیموں کو متحرک کیا جائے، اور کارکنان کو واضح ذمہ داریاں دے کر عملی میدان میں اتارا جائے۔
‎
‎شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی تمام تر توانائیاں پارٹی کے مشن، عوامی رابطہ مہم اور حقیقی تبدیلی کے لیے وقف کریں گے، اور گراس روٹ لیول پر تنظیم کو ایک مضبوط قوت بنا کر ابھریں گے
‎
‎انفار میشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تنگی شعیب اختر خلجی
‎ # tangipti

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IYW Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share