TB Association Charsadda Pak

TB Association Charsadda Pak A health Conscious Organization

TB Association Charsadda (Regd) is a welfare organization, working for promotion and improvement of health situation, rehabilitation of TB as well as other epidemic diseases such like Hepatitis, HIV/Aids and S.T.Ds.

07/04/2026
“Together for Health. Stand with Science.”On the occasion of World Health Day 2026, TB Association Charsadda extends its...
07/04/2026

“Together for Health. Stand with Science.”
On the occasion of World Health Day 2026, TB Association Charsadda extends its message of promoting healthy lives and supporting science-based healthcare decisions.
For the past 40 years, TB Association Charsadda has been providing voluntary services in the health sector, especially in the prevention, awareness, and treatment of tuberculosis (TB). Our goal is to ensure access to quality healthcare and accurate information for every individual, contributing to a healthier and safer society.
This year’s theme reminds us to:
🤝 Work together for better health
🔬 Stand with science and evidence-based practices
We remain committed to our mission:
“Establishing a healthy society.”
Let us all pledge on this World Health Day to prioritize our health and play our part in eliminating TB and other preventable diseases.
✨ Health is the foundation of life!

Theme: "Together for health. Stand with science."ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کی جانب سے عالمی یومِ صحت کے موقع پر ہم سب کو ...
07/04/2026

Theme: "Together for health. Stand with science."
ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کی جانب سے عالمی یومِ صحت کے موقع پر ہم سب کو صحت مند زندگی اپنانے اور سائنسی بنیادوں پر صحت کے فیصلے کرنے کا پیغام دیتے ہیں۔
گزشتہ 40 سالوں سے ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ صحت کے شعبے میں بالخصوص ٹی بی کی روک تھام، آگاہی اور علاج کے لیے رضاکارانہ خدمات انجام دے رہی ہے۔ ہمارا مقصد ہر فرد تک معیاری صحت کی سہولیات اور درست معلومات پہنچانا ہے تاکہ ایک محفوظ اور صحت مند معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔
سال 2026 کا تھیم ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ:
🤝 ہم سب مل کر صحت کے لیے متحد ہوں
🔬 اور سائنسی تحقیق اور حقائق پر مبنی فیصلوں کی حمایت کریں
ہم اس عزم کے ساتھ اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں کہ:
"صحت مند معاشرے کا قیام ہی ہمارا مشن ہے"
آئیں! اس عالمی یومِ صحت پر ہم سب مل کر یہ عہد کریں کہ صحت کو ترجیح دیں گے اور ٹی بی جیسے قابلِ علاج مرض کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
✨ صحت ہے تو زندگی ہے!

🌍 عالمی یومِ تپِ دق (World TB Day) – 24 مارچ 🌿آج عالمی یومِ تپِ دق کے موقع پر ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ اس عزم کا اعادہ ک...
24/03/2026

🌍 عالمی یومِ تپِ دق (World TB Day) – 24 مارچ 🌿
آج عالمی یومِ تپِ دق کے موقع پر ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ ہم سب مل کر اس موذی مرض کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔
✔ تپِ دق قابلِ علاج بیماری ہے
✔ بروقت تشخیص اور مکمل علاج زندگی بچا سکتا ہے
✔ آگاہی ہی اس بیماری کے خلاف سب سے بڑا ہتھیار ہے
ہماری تنظیم چارسدہ میں عوامی آگاہی، مریضوں کی رہنمائی، اور مفت علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے تاکہ کوئی بھی فرد اس بیماری کا شکار ہو کر محروم نہ رہے۔
🤝 آئیں ہم سب مل کر یہ عہد کریں:
“Yes! We Can End TB”
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس نیک مقصد میں کامیاب فرمائے اور ہر مریض کو مکمل صحت عطا کرے۔ آمین 🤲



Yes We Can End TB
22/03/2026

Yes We Can End TB

On the joyous occasion of Eid-ul-Fitr, TB Association Charsadda extends its heartfelt greetings to all Muslims around th...
21/03/2026

On the joyous occasion of Eid-ul-Fitr, TB Association Charsadda extends its heartfelt greetings to all Muslims around the world. Eid is a time of happiness, compassion, and unity, reminding us of the importance of caring for one another and supporting those in need.
On this blessed day, we pray that Allah accepts our عبادات, fills our hearts with peace, and strengthens the spirit of brotherhood among us.
As we celebrate Eid, we also reaffirm our commitment to continue the fight against tuberculosis and to work towards a healthier, safer community for all.
Let us make this Eid meaningful by sharing our blessings with the less fortunate and standing together for humanity.
🌟 Eid Mubarak!
May Allah bless you all with health, happiness, and prosperity. 🤲

ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کی جانب سےعیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ تمام اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد ...
21/03/2026

ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کی جانب سے
عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ تمام اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ یہ خوشیوں، محبتوں، اور ایثار کا تہوار ہمیں باہمی ہمدردی، بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔
اس بابرکت دن پر ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو آپس میں جوڑے، اور ہمیں دکھی انسانیت کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔
ٹی بی جیسے موذی مرض کے خلاف ہماری جدوجہد جاری ہے، اور ہم پُرعزم ہیں کہ ایک صحت مند اور محفوظ معاشرے کے قیام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔
آئیں اس عید پر ہم سب مل کر عہد کریں کہ اپنے اردگرد موجود مستحق اور بیمار افراد کا خاص خیال رکھیں اور خوشیوں کو سب میں بانٹیں۔
🌟 عید مبارک!
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین 🤲

“Ending TB is possible. Country ownership and sustainability are no longer just aspirations—they are urgent priorities. ...
15/03/2026

“Ending TB is possible. Country ownership and sustainability are no longer just aspirations—they are urgent priorities. At TB Association Charsadda, we are committed to supporting national and local efforts to fight TB through community engagement, awareness, and improved access to care. Together, with stronger investment, innovation, and collective action, we can move closer to a TB-free future.”

We support the World TB Day 2026 campaign! Join me and make a difference by supporting it too. Together, we can create a...
15/03/2026

We support the World TB Day 2026 campaign! Join me and make a difference by supporting it too. Together, we can create a positive impact—let’s spread the word! 💪 Yes! We Can End TB!

الحمدللہ! ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ پچھلے کئی برسوں سے رمضان المبارک کی آمد سے قبل اور رمضان المبارک کے دوران مستحق خاندا...
24/02/2026

الحمدللہ! ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ پچھلے کئی برسوں سے رمضان المبارک کی آمد سے قبل اور رمضان المبارک کے دوران مستحق خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکجز تقسیم کرتی آ رہی ہے۔ اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے اس سال بھی مریضوں، بیوہ خواتین، مستحق اور مغذور افراد میں رمضان فوڈ پیکجز تقسیم کیے گئے۔
اس اقدام کا مقصد ضرورت مند خاندانوں کو ریلیف فراہم کرنا اور انہیں ماہِ صیام کی برکتوں میں شریک کرنا ہے۔ ہم تمام مخیر حضرات اور ڈونرز کے بے حد مشکور ہیں جن کے تعاون سے یہ کارِ خیر ممکن ہوا۔
اللہ پاک تمام ڈونرز کو اس کارِ خیر کا بہترین اجر عطا فرمائے اور ہمیں خدمتِ انسانیت کی مزید توفیق دے۔ آمین۔

ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کے زیرِ اہتمام ماہِ مقدس رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر 50نادار اور مستحق مریضوں میں رمضان فوڈ...
20/02/2026

ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کے زیرِ اہتمام ماہِ مقدس رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر 50نادار اور مستحق مریضوں میں رمضان فوڈ پیکجز تقسیم کیے گئے۔ فوڈ پیکج میں آٹا، چاول، گھی/تیل، چینی، دالیں اور دیگر ضروری اشیائے خوردونوش شامل تھیں تاکہ مریضوں کے خاندان رمضان المبارک کے دوران بنیادی غذائی ضروریات بآسانی پوری کر سکیں۔
اس موقع پر ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا کہ رمضان صبر، ہمدردی اور ایثار کا مہینہ ہے اور دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا دینی و اخلاقی فریضہ ہے۔ انہوں نے مخیر حضرات سے بھی اپیل کی کہ وہ اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد تک امداد پہنچائی جا سکے۔
مستحقین نے اس تعاون پر انتظامیہ اور معاونین کا شکریہ ادا کیا اور ان کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ اس نیک کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام معاونین کو جزائے خیر
عطا فرمائے۔ آمین۔
📌 نوٹ: چند تصاویر متعلقہ خاندانوں سے باقاعدہ اجازت لینے اور ان کی شناخت (چہرے) محفوظ رکھنے کے بعد شیئر کی جا رہی ہیں، تاکہ ایک جانب شفافیت برقرار رہے اور دوسری جانب کسی بھی خاندان کی سفید پوشی متاثر نہ ہو۔

الحمدللہ! ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کو خیبر پختونخواہ چیریٹی کمیشن کی جانب سے سال -2027 -2026 کے لیے لائسنس کی توسیع کا س...
05/01/2026

الحمدللہ! ٹی بی ایسوسی ایشن چارسدہ کو خیبر پختونخواہ چیریٹی کمیشن کی جانب سے سال -2027 -2026 کے لیے لائسنس کی توسیع کا سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ سرٹیفیکیٹ صوبائی حکومت کی جانب سے متعلقہ نگران اداروں اور سیکیورٹی ایجنسیز کی جامع جانچ پڑتال اور مکمل ویریفکیشن کے بعد صرف اُن فلاحی اداروں کو جاری کیا جاتا ہے جو اپنی فلاحی سرگرمیوں، مالیاتی نظام اور انتظامی امور کو حکومتی قواعد و ضوابط کے عین مطابق شفاف، منظم اور ذمہ دارانہ انداز میں انجام دیتے ہوں۔
اللہ کے فضل سے ہماری ٹیم نے اس سال بھی تمام قانونی تقاضے پورے کیے۔
یہ اعزاز ہماری ٹیم کی مسلسل محنت، خلوص اور معاشرتی خدمت کے لیے انجام دیے گئے خدمات کا واضح اعتراف ہے۔
ہم چیئریٹی کمیشن کے شکر گزار ہیں اور ان شاء اللہ خدمتِ خلق کا یہ مشن اسی دیانت داری اور جذبے سے جاری رکھیں گے۔

Address

Charsadda
24420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TB Association Charsadda Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TB Association Charsadda Pak:

Share