19/02/2026
ہوف ویلفیئر آرگنائزیشن اس رمضان میں بھی مستحق خاندانوں کو فوڈ پیکیجز فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، اور ہمیشہ کی طرح آپ کی مدد سے مزید بہتری کے لیے پرعزم ہیں۔2025 میں بھی ہم نے بیواؤں اور مستحق خاندانوں کو فوڈ پیکیجز فراہم کیے تھے۔ اس سال بھی آپ کی مدد سے کئی گھروں میں خوشیاں پہنچائی گے انشاللہ۔
مدد کے لیے:
- بینک اکاؤنٹ: PK55FAYS3020301000005859