Parwaaz Relief Foundation

Parwaaz Relief Foundation Parwaaz Relief Foundation ( Previously Pukhtoon Relief Foundation)) is a Non-profit organization

*پروَاز ریلیف فاؤنڈیشن*الحمدللہ رمضان 2026 کے راشن پیکجز مستحق خاندانوں تک پہنچا چکے ہیں۔ابھی بھی بہت سے خاندان ہماری مد...
08/03/2026

*پروَاز ریلیف فاؤنڈیشن*

الحمدللہ رمضان 2026 کے راشن پیکجز مستحق خاندانوں تک پہنچا چکے ہیں۔

ابھی بھی بہت سے خاندان ہماری مدد کے منتظر ہیں۔

آئیے مل کر مزید گھروں تک یہ خوشی پہنچائیں۔
جزاکم اللہ خیراً۔

مشکل وقت میں اپنے افغان بھائیوں کا ساتھ دیں تورخم بارڈر کے بند ہونے کیوجہ سے لنڈی کوتل میں سینکڑوں مسافر اسوقت  کافی مشک...
13/09/2023

مشکل وقت میں اپنے افغان بھائیوں کا ساتھ دیں

تورخم بارڈر کے بند ہونے کیوجہ سے لنڈی کوتل میں سینکڑوں مسافر اسوقت کافی مشکلات سے دوچار ہیں۔ کافی لوگوں نے لنڈی کوتل بازار اور گردونواح کی مساجد میں پناہ لیا ہوا ہے۔
ہم نے پرواز ریلیف فاونڈیشن کی جانب سے ارادہ کیا ہے کہ ان کے لئے کھانے پینے کا بندوست کیا جائے اس حوالے سے ابتداء ایک لاکھ روپے کی فنڈ ریزنگ درکار ہے۔ جس میں سالن+ روٹی + پانی کا انتظام کیا جائے گا۔ آئیں اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کریں۔

ایزی پیسہ/ جاز کیش اکاؤنٹ بنام فیصل سیار
03449798305

Address

Mardan Road
Charsadda
24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parwaaz Relief Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Parwaaz Relief Foundation:

Share

Our Story

Pukhtoon Relief Foundation is based upon the Saying of the Holy Prophet Mohammad PBUH خیر الناس من ینفع الناس۔ البخاری

Pukhtoon Relief Foundation was founded on 1st of April 2020 in the response to the effected people of COVID-19 striving to reach more people to provide them with Rations in these critical days. Helping the humanity without the difference of race, cast and religion.