05/09/2026
صدر الخدمت فاؤنڈیشن چارسدہ حافظ شفیع اللہ سب جیل چارسدہ میں اسیران جیل کے لئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبہ کا افتتاح کررہا ہے-
اس موقع پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل یار داد خان و دیگر جیل حکام بھی موجود ہیں۔