31/05/2026
🚭 World No To***co Day 2026 🚭
تمباکو نوشی شوگر (Diabetes) مریضوں کے لیے بھی انتہائی خطرناک ہے۔
سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات خون میں شوگر کی سطح کو متاثر کرتی ہیں، انسولین کے اثر کو کمزور بناتی ہیں، اور دل، گردوں، آنکھوں اور اعصاب کی بیماریوں کا خطرہ کئی گنا بڑھا دیتی ہیں۔
🩺 ذیابیطس کے مریض اگر تمباکو نوشی کریں تو پیچیدگیاں زیادہ تیزی سے بڑھتی ہیں۔
🚫 تمباکو چھوڑیں — شوگر کو کنٹرول کریں اور صحت مند زندگی اپنائیں۔
💙 اپنی اور اپنے خاندان کی صحت کو محفوظ بنائیں۔
آئیں مل کر تمباکو کے خلاف آواز اٹھائیں اور ایک صحت مند معاشرے کی تعمیر کریں۔
🚭 Say NO to To***co
💙 Control Diabetes, Protect Life
Diabetes Association Charsadda