25/08/2026
# # # خدمتِ خلق
الحمدللہ! **دلزاک ویلفیئر ٹرسٹ** کی جانب سے ایک اور فلاحی اقدام کے تحت ضرورت مند لوگوں کے لیے **ہینڈ پمپ نصب** کیا گیا۔ 💧
یہ صاف پانی کی سہولت خاندان کے لیے ایک قیمتی نعمت ہے۔ اللہ تعالیٰ اس نیک کام میں تعاون کرنے والے تمام احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اسے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین 🤲
**دلزاک ویلفیئر ٹرسٹ — خدمتِ انسانیت ہمارا عزم**