30/09/2026
زمان تحفظ موومنٹ کی جانب سے مبارکباد
زمان تحفظ موومنٹ کی جانب سے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چمن کی نو منتخب کابینہ، صدر حاجی علاؤالدین اچکزئی، سینئر نائب صدر حاجی عطاءاللہ اور نائب صدر شیرزمان اچکزئی کو حلف برداری اور نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
امید ہے کہ نئی کابینہ تاجر برادری کے مسائل کے حل، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور چمن کی معاشی ترقی کے لیے مؤثر کردار ادا کرے گی۔
جاری کردہ:
شعبہ نشر و اشاعت
زمان تحفظ موومنٹ