جامعة عمر بن الخطاب رضي الله عنه بباكستان

  • Home
  • Pakistan
  • Chaman
  • جامعة عمر بن الخطاب رضي الله عنه بباكستان

جامعة عمر بن الخطاب رضي الله عنه بباكستان CSP Global Project Initiative.

The aim of the Jamia is to guide the entire Ummah on the precise pathway according to the authentic teachings of Quran and Sunnah.

21/03/2026

عيد مبارك !
تقبل الله منا ومنكم.

27/04/2025

اعلان آغازتعلیم!
جامعة عمر بن الخطاب رضي الله عنه بباكستان
کے تعلیمی سال 1446 ھ /2025 کے داخلے مکمل ھو کر بند ھوگئے ھیں۔ اور درج ذیل درجات میں باقاعدہ تعلیم کا آغاز ھوگیاھے۔
شعبہ حفظ
شعبہ ناظرہ
شعبہ قاعدہ
درجہ اعدادیہ اول
لھذا جامعہ کےطلبا کے سرپرست حضرات تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ھمارا تعاون فرمائیں اور وقت کی پابندی کے ساتھ طلبا کو مدرسہ پہنچنے کی تلقین کریں۔
نوٹ: نئے داخلے مقررہ تاریخ کے بعد اس سال نہیں ھوسکتے لھذا انتظامیہ سے اس سلسلہ میں رابطہ نہ فرمائیں۔
رئیس جامعة عمر بن الخطاب رضي الله عنه
شیخ ڈاکٹر محمد قاسم خان

19/04/2025

جامعة عمر بن الخطاب رضي الله عنه بباكستان
میں ان شاءالله داخلہ کا آغاز 21 شوال المکرم 1446ھ بمطابق 19 اپریل 2025 بروز ہفتہ سے ہوگا۔
دفتر نظامت کے اوقات صبح 8 تا 12 بجے

14/05/2024

اعلان آغازتعلیم!
جامعة عمر بن الخطاب رضي الله عنه بباكستان
کے تعلیمی سال 1445 ھ کے داخلے مکمل ھو کر بند ھوگئے ھیں۔ اور درج ذیل درجات میں باقاعدہ تعلیم کا آغاز ھوگیاھے۔
شعبہ حفظ
شعبہ ناظرہ
شعبہ قاعدہ
درجہ اعدادیہ اول
لھذا جامعہ کےطلبا کے سرپرست حضرات تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ھمارا تعاون فرمائیں اور وقت کی پابندی کے ساتھ طلبا کو مدرسہ پہنچنے کی تلقین کریں۔
نوٹ: نئے داخلے مقررہ تاریخ کے بعد اس سال نہیں ھوسکتے لھذا انتظامیہ سے اس سلسلہ میں رابطہ نہ فرمائیں۔
رئیس جامعة عمر بن الخطاب رضي الله عنه
شیخ ڈاکٹر محمد قاسم خان

01/05/2024

جامعة عمر بن الخطاب رضي الله عنه بباكستان
میں ان شاءالله داخلہ کا آغاز 23 شوال المکرم 1445ھ بمطابق 02 مئی2024 بروز جمعرات سے ہوگا۔
دفتر نظامت کے اوقات صبح 8 تا 12 بجے

Address

Chaman

Telephone

+923458872665

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعة عمر بن الخطاب رضي الله عنه بباكستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share