04/09/2026
احساس فاؤنڈیشن بھرپور ۔❤️
میثم عباس اور تنویر حیات کی طرف سے ریکویسٹ موصول ہوئی کہ ایک مستحق غریب مریضہ ہے جو بہت ہی زیادہ بیمار ہے لیکن اس کو کوئی ہسپتال لے کر جانے والا نہیں ہے اس بے آسرہ خاتون کو کسی اچھے ڈاکٹر سے چیک کرایا جائے تاکہ اس کی صحت ٹھیک ہو جائے اس پر احساس فاؤنڈیشن بھرپور کی طرف سے مریضہ کو چیک اپ کروا دیا گیا ہے اور ادویات لے کر دے دی گئی ہیں اللّٰہ پاک مریضہ کو جلد صحت یاب کرے۔ جو دوست ہمارے ساتھ ہے نیک کاموں میں شریک ہیں اللّٰہ پاک ان کو سلامت رکھے۔ احساس فاؤنڈیشن بھرپور کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ بہت شکریہ