Behold Welfare

Behold Welfare Welfare Association Page. we are a group of caring individuals committed to promoting social justice,

بے سہارا لوگوں کاسہارا "بی ہولڈ"❤سڑکوں پے رہنے والی بے سہارا خاتون کو بی ہولڈ نے سہارا دیا اور  اپنے اولڈ ہوم میں رکھنے ...
02/02/2024

بے سہارا لوگوں کاسہارا "بی ہولڈ"❤

سڑکوں پے رہنے والی بے سہارا خاتون کو بی ہولڈ نے سہارا دیا اور اپنے اولڈ ہوم میں رکھنے کا وعدہ کیا.❤

انچارج دارالامان مس عائشہ کنول صاحبہ نے گزشتہ روز ڈی او سوشل ویلفیئر جناب وسیم صاحب کوبتایا کہ ایک خاتون جو اپنا نام نور بتاتی ہے,جسکا کوئی سہارا نہیں ہے کئی ماہ سے سڑکوں پے رہتی ہے . اس پر انہوں نے بی ہولڈ کو کال کر کے درخواست کی کہ اس خاتون کو اپنے بلسنگ اولڈ ہوم میں رکھ کر انسانیت کی خدمت کی عظیم مثال قائم کریں. ڈی او صاحب کی کال پے بی ہولڈ نے لبیک کہا اور بے سہارا خاتون کو بخوشی اپنے پاس رکھ لیا. ❤
بی ہولڈ ادارہ پچھلے تیرہ سال سے انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں ہے جس میں بیواؤں میں راشن کی تقسیم, معزوروں کیلئے وہیل چیئرز کا اہتمام, مریضوں کا مفت علاج اور دوائیں یتیم بچوں کیلئے مفت تعلیم جیسے دیگر نیک کام شامل ہیں. مخیر ناظرین سے گزارش ہے کہ آپ بھی بی ہولڈ کا ساتھ دیں اور اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں...

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Behold Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share