Islami Jamiat-e-Talaba University of Malakand

Call Directions Website Contact the organization

Islami Jamiat-e-Talaba University of Malakand اللہ اور اُس کے رسول (صل اللہ علیہ وسلم) کے بتائے ہوئے اُصولوں کے مطابق اِنسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے اِلٰہی کا حُصول۔

ناظم جامعہ برادر صاحب جمال نے ذمہ دارانِ اسلامی جمعیت طلبہ کے ہمراہ جامعہ ملاکنڈ کے نئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ا...
14/10/2026

ناظم جامعہ برادر صاحب جمال نے ذمہ دارانِ اسلامی جمعیت طلبہ کے ہمراہ جامعہ ملاکنڈ کے نئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس صاحب سے ملاقات کی اور انہیں جامعہ ملاکنڈ میں خوش آمدید کہا۔ہمیں امید ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس صاحب کی قیادت میں جامعہ ملاکنڈ میں تعلیمی معیار کی بہتری، تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ، جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی اور طلبہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔ ان شاء اللہ ان کی قیادت میں جامعہ ملاکنڈ ترقی کی نئی منازل طے کرے گی اور ایک معیاری تحقیقی و تعلیمی ادارے کے طور پر مزید آگے بڑھے گی۔اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ملاکنڈ ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے اور امید رکھتی ہے کہ جامعہ کی ترقی اور طلبہ کے بہتر مستقبل کے لیے مثبت اقدامات کیے جائیں گے۔

Fastaqim 🗓️ 9– 11 October 2𝐊26"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"تیسرا  روز  | سنگوٹہ سوات تین روزہ تربیتی ک...
13/10/2026

Fastaqim
🗓️ 9– 11 October 2𝐊26
"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"
تیسرا روز | سنگوٹہ سوات
تین روزہ تربیتی کیمپ فاستقم کے اختتام پر ناظمِ جامعہ برادر صاحب جمال نے کیمپ کے شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔

Fastaqim 🗓️ 9– 11 October 2𝐊26"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"تیسرا  روز  | سنگوٹہ سوات کیمپ میں بہترین ک...
12/10/2026

Fastaqim
🗓️ 9– 11 October 2𝐊26
"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"
تیسرا روز | سنگوٹہ سوات
کیمپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے شرکاء میں ناظمِ جامعہ برادر صاحب جمال نے ایوارڈز تقسیم کیے۔

Fastaqim 🗓️ 9– 11 October 2𝐊26"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"تیسرا  روز  | سنگوٹہ سوات مربی:۔ ڈاکٹر خالد...
11/10/2026

Fastaqim
🗓️ 9– 11 October 2𝐊26
"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"
تیسرا روز | سنگوٹہ سوات
مربی:۔ ڈاکٹر خالد فاروق
موضوع :۔میں صالح اجتماعیت کا حصہ کیوں بنوں ؟ کیوں رہوں ؟
ناظم جامعہ برادر صاحب جمال نے مربی کو پروگرام کا یادگاری سوئنیر پیش کیا ۔

Fastaqim 🗓️ 9– 11 October 2𝐊26"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"دوسرا روز  | سنگوٹہ سوات مربی:۔ نعیم اللہ ص...
11/10/2026

Fastaqim
🗓️ 9– 11 October 2𝐊26
"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"
دوسرا روز | سنگوٹہ سوات
مربی:۔ نعیم اللہ صاحب
موضوع :۔وہی قرآن وہی فرقا وہی یایسن وہی طہ
ناظم جامعہ برادر صاحب جمال نے مربی کو پروگرام کا یادگاری سوئنیر پیش کیا ۔

Fastaqim 🗓️ 9– 11 October 2𝐊26"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"دوسرا روز  | سنگوٹہ سوات مربی:۔ ڈاکٹر عثمان...
10/10/2026

Fastaqim
🗓️ 9– 11 October 2𝐊26
"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"
دوسرا روز | سنگوٹہ سوات
مربی:۔ ڈاکٹر عثمان صاحب
موضوع :۔ڈیجیٹل دنیا میں نوجوانوں کا کردار
ناظم جامعہ برادر صاحب جمال نے مربی کو پروگرام کا یادگاری سوئنیر پیش کیا ۔

Fastaqim 🗓️ 9– 11 October 2𝐊26"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"دوسرا روز  | سنگوٹہ سوات خصوصی خطاب اسفندیا...
10/10/2026

Fastaqim
🗓️ 9– 11 October 2𝐊26
"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"
دوسرا روز | سنگوٹہ سوات
خصوصی خطاب اسفندیار عزت
ناظم جامعہ برادر صاحب جمال نے مربی کو پروگرام کا یادگاری سوئنیر پیش کیا ۔

Fastaqim 🗓️ 9– 11 October 2𝐊26"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"دوسرا روز  | سنگوٹہ سوات مربی: اسامہ امیر  ...
10/10/2026

Fastaqim
🗓️ 9– 11 October 2𝐊26
"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"
دوسرا روز | سنگوٹہ سوات
مربی: اسامہ امیر
موضوع: جامعات میں موثر کام کی حکمت عملی
متعمد جامعہ برادر عطاء اللہ نے مربی کو پروگرام کا یادگاری سوئنیر پیش کیا ۔

Fastaqim 🗓️ 9– 11 October 2𝐊26"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"دوسرا روز  | سنگوٹہ سوات مربی: کلیم اللہ  م...
10/10/2026

Fastaqim
🗓️ 9– 11 October 2𝐊26
"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"
دوسرا روز | سنگوٹہ سوات
مربی: کلیم اللہ
موضوع: مثالی حلقہ مثالی ناظم
ناظم جامعہ برادر صاحب جمال نے مربی کو پروگرام کا یادگاری سوئنیر پیش کیا ۔

Fastaqim 🗓️ 9– 11 October 2𝐊26"تین روزہ فاستقم  برائے امیدواران و منتخب رفقاء"پہلے  روز | سنگوٹہ سواتصاحب جمال ناظم اسلا...
10/10/2026

Fastaqim
🗓️ 9– 11 October 2𝐊26
"تین روزہ فاستقم برائے امیدواران و منتخب رفقاء"
پہلے روز | سنگوٹہ سوات
صاحب جمال ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ملاکنڈ نے کیمپ کے پہلے دن افتتاح کلمات پیش کیا ۔

Address

University Of Malakand Chakdara Kp
Chakdara Fort

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba University of Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat-e-Talaba University of Malakand:

Shortcuts

Share