27/05/2026
عید الاضحیٰ مبارک
تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔
خصوصاً بیرونِ ملک مقیم تمام پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ بابرکت دن آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، رحمتیں، سلامتی اور بے شمار برکتیں لے کر آئے۔ آمین۔
اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کے حج اور عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
صدر فلاحی تنظیم نوجوانان رامیال سید فواد شاہ