تنظیمِ تحفُظ آدم ڈھیری

تنظیمِ تحفُظ آدم ڈھیری وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء💞

‎ہمارے گاؤں آدم ڈھیرئی کے یاسین خان جو تقریباً چار ماہ قبل  روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوئے تھے، کل اُن کے سر کی اہم سرج...
13/05/2026

‎ہمارے گاؤں آدم ڈھیرئی کے یاسین خان جو تقریباً چار ماہ قبل روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوئے تھے، کل اُن کے سر کی اہم سرجری ہونے جا رہی ہے۔
‎تمام اہلِ علاقہ، دوست احباب اور ہر عام و خاص سے عاجزانہ اپیل ہے کہ یاسین خان کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

‎اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اُن کا آپریشن کامیاب فرمائے، اور انہیں جلد از جلد صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
‎آمین یا رب العالمین۔ 🤲

23/04/2026
د غم خبر ۔د ادم ڈھیرئ د افتاب الدین او نظام الدین والد صیب،د تنظیم تحفظ ادم ڈھیرئ صدر د شاہ حسین ماما او د حاجی عبدالوہا...
19/04/2026

د غم خبر ۔
د ادم ڈھیرئ د افتاب الدین او نظام الدین والد صیب،د تنظیم تحفظ ادم ڈھیرئ صدر د شاہ حسین ماما او د حاجی عبدالوہاب او حاجی وہاب اوخے صلاح دین ماما پہ حق رسیدلے دے۔جنازہ بہ یی سبا د پیر پہ ورز سحر پہ 11:00Am بجے د ادم ڈھیرئ پہ جنازگاہ کی ادا کیگی۔

اعلان وفاتتنظیم تحفظ ادم ڈھیرئ کے صدر جناب شاہ حسین صاحب کی والدہ محترمہ بقضاء الہی وفات پا چکی ہے۔مرحومہ کی جنازہ اج صب...
31/03/2026

اعلان وفات
تنظیم تحفظ ادم ڈھیرئ کے صدر جناب شاہ حسین صاحب کی والدہ محترمہ بقضاء الہی وفات پا چکی ہے۔مرحومہ کی جنازہ اج صبح گیارہ بجے ادم ڈھیرئ جناز گاہ میں ادا کی جائیگی۔

برائے مہربانی سب توجہ فرمائیں۔                              فیس بک اور واٹس ایپ پر ایک ایسے شخص کی طرف سے شاکر اللہ کے ن...
28/03/2026

برائے مہربانی سب توجہ فرمائیں۔ فیس بک اور واٹس ایپ پر ایک ایسے شخص کی طرف سے شاکر اللہ کے نام پرنقالی کی جا رہی ہے ۔ جو لوگوں سےپیسے دینے کے لیے اسکے اکاؤنٹس کا استعمال کرتا ہے۔ براہ کرم اس کے سمجھوتہ شدہ اکاؤنٹس سے کسی بھی خط و کتابت یا دوستی کی درخواستوں کو نظر انداز کریں۔ براہ کرم اس کی اطلاع دیں۔اور پوسٹوں اور خبروں پر یقین نہ کریں کسى بھی قسم ڈیمانڈ یاغلط خبر ملنے پر ہم سے رابطہ کریں
شکریہ۔

♦ شادی مبارک ♦ 💍💕(حدیث)اَلنِّکَاحُ مِنْ سُنَّتِی، فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِی فَلَیْسَ مِنِّی)تنظیم تحفظ آدم ڈھیری کے نا...
27/03/2026

♦ شادی مبارک ♦ 💍💕
(حدیث)
اَلنِّکَاحُ مِنْ سُنَّتِی، فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِی فَلَیْسَ مِنِّی)

تنظیم تحفظ آدم ڈھیری کے نائب صدر جناب منظور علی صاحب نے ممبران کے ہمراہ جمیر خان کے بیٹوں بھادر شیر اورزاھد اللہ کی شادی میں شرکت کی،
شادی کی مبارکباد پیش کی، تخفے دیئے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ اُن کی نئی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں،
برکتیں اور محبتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

تنظیم تحفظ آدم ڈھیرئ کے نائب صدر جناب منظور علی صاحب نے ممبران کے ہمراہ  تنظیم کے ممبر جناب امام حسین صاحب کے بھائی اور ...
26/03/2026

تنظیم تحفظ آدم ڈھیرئ کے نائب صدر جناب منظور علی صاحب نے ممبران کے ہمراہ تنظیم کے ممبر جناب امام حسین صاحب کے بھائی اور عظیم خان لالاکے بیٹے حیات اللہ کے شادی میں شرکت کی شادی کی مبارکباد دی تخفہ پیش کیا۔ اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت ان کی نئی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے۔

20/03/2026

تنظیم تحفظ ادم ڈھیری کی طرف سے تمام اوورسیز بھائیوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں -

تنظیم تحفظ ادم ڈھیرئ کے صدر جناب شاہ حسین صاحب اور فائنانس سیکٹری جناب محمد ریاض صاحب رمضان پیکج کی تیاری میں مصروف۔انشا...
09/03/2026

تنظیم تحفظ ادم ڈھیرئ کے صدر جناب شاہ حسین صاحب اور فائنانس سیکٹری جناب محمد ریاض صاحب رمضان پیکج کی تیاری میں مصروف۔انشااللہ مزکورہ رمضان پیکج تقریبا پچاس خاندانوں میں تقسیم ہوگی۔

Address

Chakdara Fort

Telephone

+923449773818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تنظیمِ تحفُظ آدم ڈھیری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share