Gadar Welfare Foundation

Gadar Welfare Foundation This Foundation Works for Social, Moral, Educational Political and Financial in Gadar and its Surroundings.

‎اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون کٌلُّ نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوت‎ ہمارے گاؤں گدر کے معروف عالم دین مولانا شاہ زمان ا...
22/11/2025

‎اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون
کٌلُّ نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوت
‎ ہمارے گاؤں گدر کے معروف عالم دین مولانا شاہ زمان انتقال کر گئے۔ یہ ہمارے علاقے کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔
‎جنازہ آج بروز ہفتہ 2:30 بجے گدر جنازگاہ نزد چکدرہ بائی پاس ادا کی جائے گی۔
‎اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

24/09/2025

نمازِ جنازہ کا اعلان

إنا لله و إنا إليه راجعون 💔
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے گاؤں گدر کے سوداگر (مرحوم) اور خان بہادر (مرحوم) کے بہن اور اسرار اور فضل حیدر کے خالا بقضاۓ الٰہی وفات پا چکی ہے نمازہ جنازہ آج بمورحہ 24.9.2025 بروز بدھ کو گدر جنازگاہ 5:30 بجے ادا کی جائے گی

تمام احباب، عزیز و اقارب، دوست احباب سے شرکت اور دُعا کی اپیل کی جاتی ہے

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرماے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماۓ آمین ۔
۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَہمارے گاؤں (گدر) کے شمس الرحمن حاجی صاحب کی اہلیہ اور حبیب الرحمن، سمیع اللہ ا...
24/08/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ہمارے گاؤں (گدر) کے شمس الرحمن حاجی صاحب کی اہلیہ اور حبیب الرحمن، سمیع اللہ اور عباس کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔
دعا میں یاد رکھیں۔

جنازہ آج 24/8/2025 بوقت شام 6:00 بجے گدر جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

غم کی خبرہمارے گاؤں گدر کے شاد محمد خان اور فیض محمد خان کے والد صاحب عمر گل مرحوم وفات پاچکے ہیں۔ان کی نمازہ جنازہ آج 2...
23/04/2025

غم کی خبر
ہمارے گاؤں گدر کے شاد محمد
خان اور فیض محمد خان کے والد صاحب عمر گل مرحوم وفات پاچکے ہیں۔
ان کی نمازہ جنازہ آج 23/4/2025 بروز بدھ کو گدر کے خوڑ جنازگاہ میں ادا کی جائیں گی۔

اعــــلان جـــــنازہ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَہمارے گاؤں گدر کے محترم آمين خان کی شریکِ حیات اس دار ف...
04/04/2025

اعــــلان جـــــنازہ
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ہمارے گاؤں گدر کے محترم آمين خان کی شریکِ حیات اس دار فانی سے کوچ کر گئ۔
مرحومہ محترمہ قیصر خان، وقاص احمد، حسیب اللّٰہ اور ساجد کی والدہ ماجدہ تھی جبکہ سمیع اللہ ناظم صاحب کی چاچی تھی۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کل بتاریخ 2025 - 04 -05 بروز ہفتہ صبح دس بجے گدر خوڑ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ تعالٰی مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔ آمین ثم آمین ۔

22/02/2025

اعلان جنازہ
گاؤں ادم ڈھیری کے شیر مالک خان ،اور حبیب خان کی والدہ صاحبہ بقضای الہی وفات پا چکی ہے۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کل صبح بتاریخ 23/02/25 کو ادم ڈھیری کے جنازگاہ میں اداکی جاے گی۔
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

25/01/2025

انا لله وانا اله راجعون
محترم وزیر زادہ کی شریک حیات اس دارفانی سے رحلت کرگئ۔
مرحومہ محترم عمر زادہ کی بہو تھی جبکہ نواب زادہ، رحیم زادہ، اور حنیف کی بھابی تھی۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز اتوار بتاریخ 2025 -01-26 کو صبح 11 بجے آدم ڈھیری جنازگاہ میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

ہمارے گاؤں گدر کے عمر حیات طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔مرحوم محترم اکرم خان کے بیٹے تھے جبکہ عمر فاروق اور خضر حیات...
04/01/2025

ہمارے گاؤں گدر کے عمر حیات طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔
مرحوم محترم اکرم خان کے بیٹے تھے جبکہ عمر فاروق اور خضر حیات کے بھائی تھے ۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ بتاریخ 2025 ۔01 ـ 4 کو دوپہر 30: 2 بجے گدر خوڑ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

  ہمارے گاؤں کے حضرت عثمان، محمد عثمان، حسن سردار اور حیدر زمان کے والدہ صاحبہ وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج بروز پیر 30...
30/12/2024



ہمارے گاؤں کے حضرت عثمان، محمد عثمان، حسن سردار اور حیدر زمان کے والدہ صاحبہ وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج بروز پیر 30دسمبر 11:30am بجے گدر جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

الله تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲

آنا للہ وانا الیہ راجعونہمارے گاؤں کے محترم شمشی بھادر اس دار فانی سے رحلت کرگئے۔مرحوم علی حیدر اونر بائیکو پٹرول پمپ، خ...
27/12/2024

آنا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارے گاؤں کے محترم شمشی بھادر اس دار فانی سے رحلت کرگئے۔
مرحوم علی حیدر اونر بائیکو پٹرول پمپ، خان بادشاہ اور مرحوم گل بھادر کے والد تھے۔
مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمعہ بتاریخ 2024 - 12 - 27 کو دوپہر4:30 بجے ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

18/12/2024

آنا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارے گاؤں کے محترم ملنگ ماما اس دار فانی سے رحلت کرگئے۔
مرحوم عزیز اور جنید کے والد تھے جبکہ تاج محمد عرف ماسٹر کے بھائی اور گوہر علی، فرھاد علی اور سجاد کے چچا تھے۔
مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز بدھ بتاریخ 2024 - 12 - 18 کو دوپہر 30 : 2 بجے ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

غم کی خبرانا للہ وانا الیہ راجعون اختیار خان، نثار محمد، انور خان، محمد حسین، اصغر خان کے بڑے بھائی,اور طارق حسین، سجاد ...
08/10/2024

غم کی خبر
انا للہ وانا الیہ راجعون
اختیار خان، نثار محمد، انور خان، محمد حسین، اصغر خان کے بڑے بھائی,اور طارق حسین، سجاد کے والد محترم باچا وزیر وفات پاچکا ھے مرحوم کا نماز جنازہ اج بروز منگل صبح دس بجے گدر جنازگاہ میں ادا کی جائیگی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

Address

GT Road Temargara
Chakdara Fort
18800

Telephone

+923449186451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gadar Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gadar Welfare Foundation:

Share