Chak no 265/eb Burewala

Chak no 265/eb Burewala Chak no 265/EB Burewala,Vehari, Punjab Pakistan

انا للہ وانا الیہ راجعون چوہدری قربان علی چوہان صاحب سابقہ ایم این اے بورے والا  رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔
12/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
چوہدری قربان علی چوہان صاحب سابقہ ایم این اے بورے والا رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔

18/05/2026

سابق ایم این اے بورے والا
چوہدری قربان علی چوہان
کے لیے ایک جملہ کمنٹ باکس میں ضرور لکھیں۔ آپ کی ان کے بارے میں کیا رائے ہے؟

12/09/2025
یوم تکبیر :بچے کی پیدائش پر والدین کی بجاۓاگر دائی زبردستی کریڈٹ لے جائےتو اسے کیا کہا جاۓ؟ کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت نوا...
28/05/2025

یوم تکبیر :

بچے کی پیدائش پر والدین کی بجاۓ
اگر دائی زبردستی کریڈٹ لے جائے
تو اسے کیا کہا جاۓ؟
کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت نواز شریف نے بنایا ہے؟
(شکریہ محسن پاکستان)

28/05/2025

خبر غم
ہمارے پیارے دوست عثمان جمیل 265 کی والدہ محترمہ کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے
ان للّٰہ وانا الیہ راجعون نماز جنازہ عصر کے بعد چک نمبر265 ای بی میں ادا کی جائے گی ۔رابطہ نمبر 03067865719

27/05/2025

کون کون پڑھا ہے اس سکول سے؟
بوائز سکول چک 265ای بی بورےوالا ❤️

Address

Chak No 265 Eb Burewala
Burewala
067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak no 265/eb Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share