𝐍𝐀𝐖𝐀𝐁 𝐅𝐎𝐔𝐍𝐃𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍

𝐍𝐀𝐖𝐀𝐁 𝐅𝐎𝐔𝐍𝐃𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 Don't wait for good things to happen to you. If you go out and make some good things happen..

جانتے ہیں سچ کیا ھے؟ ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے !!کچھ نمبرز کے لئے لڑکی پروفیسر کے...
12/11/2024

جانتے ہیں سچ کیا ھے؟
ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے !!
کچھ نمبرز کے لئے لڑکی پروفیسر کے بستر پر چلی جائے !!
کالجوں کی صفائی والوں کو کاغذ کے ٹکڑوں کے بجائے روزانہ جگہ جگہ سے کنڈوم ملیں !!
گرلز ہاسٹل میں ہم جنس پرستی میں مبتلا لڑکیاں !!
مدراس میں معصوم بچوں کا ریپ !!
نقاب اوڑھے جاتی لڑکی پر اس کے باپ کی عمر کا بندہ ہاتھ صاف کرے !!
دو چار چھ چھ سال کی کم سن بچیوں کے ریپ !!
سگے رشتوں سے عورت کا محفوظ نہ رہنا !!
روحانی باپ کا اپنی بیٹی سے شادی کرنا (مطلب استاد اور شاگرد )

شادی شدہ عورتوں کے بچوں کی عمر کے لڑکوں سے تعلقات !!

شادی شدہ مردوں کے اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکیوں سے تعلقات !!

پارکوں میں سکولز کالجز کے لڑکوں کا ڈیٹ پہ جانا !!

یونیورسٹی میں دوست کی مدد کرنے کےلئے جسم کی فرمائشی کرنا !!

مغرب کی تہذیب اور ثقافت دیکھ کر ٹائٹ پنٹ شرٹ پہنا بال کھول کر کالج اور یونیورسٹی جانا !!


کسی لڑکی کو پیار کے جال میں پھنسا کے اسے بلیک میل کر کے اپنے دوستوں کے سامنے پیش کرنا !!!

اپنے جسم کی نمائش کرنا اور اپنے سے امیر لڑکے کی تلاش کرنا ، اس کے ساتھ گاڑیوں میں نازیبا حرکات کرنا !!

بیٹے کی شادی اس وجہ سے نہيں کروانا کے وہ کام نہیں کرتا !!
بیٹی کے لیئے پڑا لکھا امیر لڑکا ڈھونڈنا !!

جب جسم کی بھوک لگتی ہے ناں ، تو لڑکی اور لڑکے کو پھر کسی کی عزت کا خیال نہیں رہتا!!

آپ لوگ مجھے سچ لکھنے کا کہہ رہے ہو دماغ خراب ہوگیا ھے آپ لوگوں کا۔۔۔؟
جاؤ تم حقیقت سے دور رومانی ناول کہانیاں پڑھو سچ سننے اور پڑھنے کا تم لوگوں میں کہاں حوصلہ ، سچ تو کڑوا ہوتا ہے۔

*حالات بہت خراب ہیں۔ *اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرا پر نہ چھوڑو۔*وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو*وہ ا...
11/11/2024

*حالات بہت خراب ہیں۔
*اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرا پر نہ چھوڑو۔*وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو*وہ اپنی خوشی میں بلائیں، تو خوشی کے بہانے کچھ دے دو۔* *انہیں گھر بلاؤ، ان کے بچوں کی نظر اتارنے کے بہانے ہی کچھ دے دو *کوئی بیمار ہے، تو بیماری کے بہانے ہی مدد کر دو *اللہ نے تمہیں گن کر نہیں دیا، تم کون ہوتے ہو اس کی امانت کا حساب کتاب رکھنے والے۔*

Address

Lahore Road Burewala
Burewala
FOUNDATION259

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐍𝐀𝐖𝐀𝐁 𝐅𝐎𝐔𝐍𝐃𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to 𝐍𝐀𝐖𝐀𝐁 𝐅𝐎𝐔𝐍𝐃𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍:

Share