01/09/2026
🌱 کسان بھائیوں کے لیے اہم سہولت! 🌾
کیا چھوٹے اور مستحق کاشتکاروں کے لیے زرعی ضروریات بلاسود حاصل کرنے کی سہولت موجود ہے؟ 🤔
✅ جی ہاں!
چھوٹے اور مستحق کاشتکار زرعی ادویات اور دیگر ضروری زرعی مداخل بلاسود حاصل کر سکتے ہیں۔ 🌾🤝
💚 فجر فاؤنڈیشن انٹیگریٹڈ
کسانوں کی خوشحالی، ہماری ترجیح
📍 سب آفس برانچ : رائل گارڈن چیچہ وطنی روڈ بورے والا.
فجر فاؤنڈیشن انٹیگریٹڈ (FFI)
📞 مزید معلومات کے لیے
FFI ہیلپ لائن: 0321-7819063