burewala weather updates- spring

burewala weather updates- spring weather updates

29/02/2024

شہر میں آج رات سے پرسوں تک بارش کا امکان! ایک اچھی بارش بھی متوقع۔۔ اتوار سے سردی کی طاقتور لہر داخل ہونے کا امکان!!!

08/02/2024

شہر میں آج دن بھر تیز ہوائیں چلنے کا امکان۔۔ بارش کے امکانات 18 فروری کے بعد!

05/02/2024

شہر میں شدید دھند اور سردی کا راج۔ کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ آئندہ چند روز صبح کے اوقات دھند اور شدید سردی کا امکان۔ تاہم دن میں دھوپ ہوگی

03/02/2024

شہر کے کچھ علاقوں میں مختصر دورانیے کی تیز بارش۔ موسم سرد! رات بھر وقفے وقفے سے شہر میں معتدل سے تیز بارش کا امکان-

03/02/2024

🔴شہر میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری۔۔ شام/رات سے بارش کی شدت میں اضافے کا امکان!

03/02/2024

شہر میں بوندا باندی جاری۔۔۔ آج دن بھر وقفے وقفے سے بوندا باندی/ہلکی بارش کا امکان!

02/02/2024

اب سے آپ کو پیج پر موسم کی ہر اپڈیٹ ملے گی- پیج کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

02/02/2024

شہر میں کل ہلکی بارش کے امکانات۔ جبکہ اتوار کو گرج چمک کے ساتھ معتدل بارش کے امکانات۔ اگلے ہفتے سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان! 🥶

13/01/2024

شہر میں آج رات بھی شدید دھند پڑنے کا امکان

12/01/2024

شہر میں شدید سردی کا راج برقرار۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ!

Address

Burewala
Burewala
78646

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when burewala weather updates- spring posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to burewala weather updates- spring:

Share