Team Zaeem Rasheed

Team Zaeem Rasheed Social Activist

23/06/2026
21/06/2026

کہیں آپ بھی ٹیکس چور تو نہیں !
فائلر بنیں ، ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں عزت، وقت اور پیسہ بچائیں اس سے قبل ایف بی آر آپ کا پیچھا کرے
03006996222
03336996222

کرکٹ کے دو لیجنڈز، انضمام الحق اور محمد یوسف، کے خاندانوں کا یہ رشتہ سادگی، دین سے لگاؤ اور انسانیت کا ایک بہترین عملی ن...
20/06/2026

کرکٹ کے دو لیجنڈز، انضمام الحق اور محمد یوسف، کے خاندانوں کا یہ رشتہ سادگی، دین سے لگاؤ اور انسانیت کا ایک بہترین عملی نمونہ ہے۔ انضمام الحق نے اپنی بیٹی کا نکاح محمد یوسف کے بیٹے حمزہ یوسف سے مسجد میں نہایت سادگی سے کیا، جس میں نمود و نمائش کے بجائے سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی کو ترجیح دی گئی۔ سب سے قابلِ تعریف پہلو یہ ہے کہ ولیمہ فائیو اسٹار ہوٹل کے بجائے یتیم بچوں کے مدرسے میں کیا گیا، جہاں محمد یوسف نے بچوں کے ساتھ چٹائی پر بیٹھ کر کھانا کھایا اور ان میں تحائف تقسیم کیے۔ یہ عمل کرکٹ کے ان عظیم کھلاڑیوں کی "دل کی امیری" اور کردار کی بلندی کا ثبوت ہے، جو دوسروں کے لیے ایک مشعلِ راہ ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ اس مبارک رشتے میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے اور اس جوڑے کو خوشیوں بھری زندگی نصیب کرے۔ آمین۔

17/06/2026

آج شام چار بجے ٹیم زعیم رشید کے مہمان ہوں گے شجر دوست خضر ولی چشتی
بیاد امام حسین علیہ السلام پودوں کی سبیل لگائی جا رہی ہے مفت پودا حاصل کرنے کے لیے حاجی صدیق رشید کریانہ اسٹور عقب بلدیہ بوریوالا تشریف لائیں
انتظام گلوبل یوتھ آرگنائزیشن رجسٹرڈ بوریوالا

09/06/2026

Address

85 A Sub Divisional Courts
Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Zaeem Rasheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share