رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ یونٹ چیچہ وطنی

رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ یونٹ چیچہ وطنی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ یونٹ چیچہ وطنی, Non-Governmental Organization (NGO), Chichawatni 1107/R, Burewala.

تو مطمئن نہیں تو مجھے کب ہے اعتراض مٹی کو پھر سے گوندھ مری پھر بنا مجھے
18/04/2026

تو مطمئن نہیں تو مجھے کب ہے اعتراض
مٹی کو پھر سے گوندھ مری پھر بنا مجھے

جنرل سیکٹری رحمانی  ویلفئیر ٹرسٹ یونٹ چیچہ وطنی کی طرف سے تمام رحمانی برادری اور عالم اسلام کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں...
20/03/2026

جنرل سیکٹری رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ یونٹ چیچہ وطنی کی طرف سے تمام رحمانی برادری اور عالم اسلام کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔

19/03/2026

رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ یونٹ چیچہ وطنی کے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کیلئے لنک پر کلک کریں تاکہ ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہو کر درپیش مسائل کو آسانیوں میں بدل سکیں۔https://chat.whatsapp.com/FVvJH3acr2k7VfQEjCSfFE?mode=gi_t

28/12/2025

رحمانی برادری پنجاب کی جاگیر دار قوم نہیں ہیں
نہ ھی ھم غُلام قوم ہیں
اور نا ہی ہم نے انگریزوں سے کسی خدمت کے بدلے جاگیر حاصل کی ۔
نہ ھی ہم نے انگریزوں کے تلوے چاٹے✊🏻 ❤️
آج معاشرے میں جو رحمانی کاروباری ۔ تعلیمی ۔ معاشی و اخلاقی میدان میں مظبوط ۔کامیاب و قابل احترام نظر آرہے ہیں سب دن رات محنت کرکے اس مقام پر پہنچے ہیں
اور میں بھی اسی رحمانی قوم سے ہوں
اور فخر سے کہتا ہوں کہ
ہاں میں رحمانی ہوں ہوں✊🏻💚
#رحمانی #پنجاب #پاکستان #کمہار #سیٹھ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

08/09/2025

سات ستمبر 2025 کی رات رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر انتظام سیلاب متاثرین جو سیلاب کی تباہی کے سبب کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں کیلئے بارش سے بچاؤ کیلئے واٹر پروف ترپال نما خیمے تقسیم کئیے گے ہیں اللہ کریم ہم پر رحم فرمائے اور ہمارے متاثرہ بھائیوں کی غیبی مدد اور ہمیں ان مشکل حالات میں اپنے بھائیوں کی مدد کی توفیق بخشے۔آمین
اگر کوئی بھائی سیلاب متاثرین کی مدد کرنا چاہتا ہے اور خود نہیں جا سکتا تو ہمارے ساتھ رابطہ کریں ہم اس کارخیر میں آپکی ہر ممکنہ مدد کریں گے شکریہ

07/09/2025

رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ چیچہ وطنی کی طرف سے سیلاب متاثرین میں جانوروں کیلئے چارہ تقسیم کیا جا رہا ہے
سیلاب سے بیچاروں کا بڑا نقصان ہوا ہے فصلیں تباہ ہو گی ہیں مکان گر گئے ہیں دربدر ہوئے پھرتے ھیں لوگ اس مشکل وقت میں انہیں ہماری مدد کی ضرورت ہے لہذا آپ احباب سے گزاڑش ہے یہ آئیں ہمارے ساتھ اس کار خیر میں حصہ ڈالیں۔

مرکزی صدر رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان سپیشل سیکرٹری ہیلتھ کی چیچہ وطنی یونٹ آپد پر میٹنگ کی تصویری جھلک
29/06/2025

مرکزی صدر رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان
سپیشل سیکرٹری ہیلتھ کی چیچہ وطنی یونٹ آپد پر میٹنگ کی تصویری جھلک

مرکزی صدر رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان اور سپیشل سیکرٹری ہیلتھ بنجاب کی رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ یونٹ چیچہ وطنی آمد پر میٹنگ ک...
29/06/2025

مرکزی صدر رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان اور سپیشل سیکرٹری ہیلتھ بنجاب کی رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ یونٹ چیچہ وطنی آمد پر میٹنگ کے دوران گروپ فوٹو
تمام دوستوں سے گزارش ہے کی گروپ جوائن کریں

24/02/2025

دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو شئیر کریں اور پیج کو فالو بھی کر دیں شکریہ

24/02/2025

اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں اور شئیر کرتے جائیں اور اس پیج کو فالو بھی کر لیں تاکہ ہمارے پراجیکٹس سے زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔ شکریہ

24/01/2025

جمعہ مبارک

Address

Chichawatni 1107/R
Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ یونٹ چیچہ وطنی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share