CARE Welfare Society

CARE Welfare Society welfare society

12/06/2026
20/03/2026

کیئر ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے:
"عید الفطر بہت مبارک! خوشیاں بانٹیں، ایک دوسرے کا خیال رکھیں، اور کمیونٹی کے ہر فرد کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔ عید سعید!"

وہاڑی، حکومت پنجاب کی جانب سے "دھی رانی" پروگرام کے تحت 87 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کئیر ...
16/02/2026

وہاڑی، حکومت پنجاب کی جانب سے "دھی رانی" پروگرام کے تحت 87 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کئیر ویلفئیر سوسائٹی کے وفد نے شرکت کی وفد میں جنرل سیکرٹری عماد احمد چوہدری، انفارمیشن سیکرٹری عبداللہ چوہدری، نائب صدر عبدالجبار چوہدری نے بھی شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ تھے۔

کیئر ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری عماد احمد چوہدری کی ڈسٹرکٹ پولیس افیسر وہاڑی تصور اقبال صاحب سے ملاقات، ملاقات میں ...
04/02/2026

کیئر ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری عماد احمد چوہدری کی ڈسٹرکٹ پولیس افیسر وہاڑی تصور اقبال صاحب سے ملاقات، ملاقات میں ضلع میں کیئر ویلفیئر سوسائٹی اور ڈسٹرکٹ پولیس کے تعاون کے ساتھ لوگوں کی فلاح و بہبود اور منشیات کے خاتمے کے حوالے سے خصوصی گفتگو ہوئی، اور ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کیے جانے والے اقدامات کو سراہا گیا.

22/01/2026

سائبان یتیم اور لاوارث بچوں کا اپنا گھر کیئر ویلفیئر سوسائٹی 298 سیٹلائٹ ٹاؤن بورے والا رابطہ نمبر 03007594225

06/01/2026

خبرغم و اطلاع نماز جنازہ
سابق ممبر ڈسٹرکٹ بیت المال کمیٹی وہاڑی
جنرل سیکرٹری کئیر ویلفئیر سوسائٹی
سیاسی و سماجی رہنما عماد احمد چوہدری کی والدہ محترمہ جو کہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل بعد نماز ظہر 2 بجے چک نمبر 35 ڈبلیو بی کی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر
ثواب حاصل کریں۔
عماد احمد چوہدری 03007727747

Address

Satellite Town
Burewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CARE Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to CARE Welfare Society:

Shortcuts

Share