28/09/2025
تفصیلات کے مطابق لاہور روڈ پر مقامی شوروم مالک یسین رامے بسواری اپنی گاڑی پر جا رہے تھے کہ اچانک بدنام زمانہ ٹک ٹاکر محمد ندیم رامےنے زبردستی راستہ روک کر گاڑی کو نقصان پہنچایا اور جان سے مار دینے کی سنگین دھمکیاں دیں۔ شوروم مالک نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی جس پر تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔
ذرائع کے مطابق ٹک ٹاکر محمد ندیم رامے عرصہ دراز سے سوشل میڈیا کے ذریعے معزز شہریوں کی عزت خراب کرنے، گندی زبان استعمال کرنے اور جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے بلیک میلنگ میں ملوث ہے۔
گرفتار متعدد شکایات کے باوجود وہ کھلے عام لوگوں کی تضحیک کر کے پیسے بٹورتا رہا ہے۔
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور فیس بک ڈاؤن ,ندیم رامے کے خلاف لوگوں کو ڈرانے دھمکانے اور جان سے مار دینے کی دھمکیاں دینے پر تھانہ سٹی بورے والا میں ایف ائی ار درج .
ذرائع کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے اور لوگوں کے ساتھ متد گاڑیوں کے فراڈ کر چکا ہے .اور مدد شخصیات کو فیس بک کے ذریعے تھریٹ کر کے بلیک میل کرتا ہے.
پولیس کاروائی میں مصروف
شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے بدمعاش عناصر کو فوری قانون کے شکنجے میں لایا جائے تاکہ شہری سکون اور عزت کے ساتھ زندگی گزار سکیں